• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ڈبلیو پی ایل : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اروندھتی ریڈی پر لگا جرمانہ
Sports

ڈبلیو پی ایل : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اروندھتی ریڈی پر لگا جرمانہ

CliQ INDIA
Last updated: February 27, 2024 12:11 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈبلیو پی ایل : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اروندھتی ریڈی پر لگا جرمانہ

بنگلورو، 27 فروری ۔ بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں پیر کو یوپی واریئرز کے خلاف ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر دہلی کیپٹلز کی اروندھتی ریڈی پر میچ فیس کا 10٪ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

اروندھتی نے ڈبلیو پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.5 کے تحت لیول 1 کے جرم کا اعتراف کیا، جس کا تعلق میچ کے دوران ایسی زبان، حرکات یا اشاروں کے استعمال سے ہے جو توہین آمیز ہوں یا جو بلے باز کے آوٹ ہونے کے بعد جارحانہ ردعمل کو بھڑکا سکے۔

دراصل میچ کے 15ویں اوور کی پانچویں گیند پر اروندھتی نے فل ٹاس گیند پھینکی، جسے پونم نے مہارت سے شارٹ فائن لیگ کی طرف اسکوپ کر دیا۔ وہاں موجود شیکھا پانڈے نے ایک آسان کیچ لیا جس کی وجہ سے پونم آوٹ ہو گئیں۔ اس کے بعد اروندھتی نے جشن منانا شروع کر دیا اور پرجوش انداز میں پویلین کی طرف اشارہ بھی کیا، جسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سمجھا گیا۔

ضابطہ اخلاق کی سطح 1 کی خلاف ورزیوں کے لیے میچ ریفری کا فیصلہ حتمی اور پابند ہے۔

میچ کی بات کریں تو اس میچ میں یوپی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 119 رن بنائے، جواب میں دہلی نے 14.3 اوور میں 1 وکٹ پر 123 رن بنا کر 9 وکٹوں سے بڑی جیت درج کی۔

 

You Might Also Like

رونالڈو نے 2023 کا اپنا51واں گول اسکور کر لیا
نیو یارک اسٹرائیکر کی مسلسل چوتھی جیت کے بعد نارائن ، عامر نے پولارڈ کی تعریف کی
ورلڈ کپ کا فائنل ان دونوں ٹیموں کے درمیان ہوگا، سابق کرکٹر کی بڑی پیشگوئی
ہیری بروک نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوسری تیز ترین سنچری بنائی اور انگلینڈ پانچویں مسلسل سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
ناسک کے ڈاکٹر سبھاش پوار ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے کی مہم پر روانہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مدھیہ پردیش کے 33 ریلوے اسٹیشنوں کو دوبارہ تیار کیا جائے گا، وزیر اعظم مودی نے رکھا سنگ بنیاد
Next Article پدم شری شیام لال میموریل ہاکی ٹورنامنٹ: شیام لال کالج نے جیت لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?