• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پیرس اولمپکس: میری کوم نے ہندوستانی ٹیم کے شیف ڈی مشن کے عہدے سے استعفیٰ دیا
Sports

پیرس اولمپکس: میری کوم نے ہندوستانی ٹیم کے شیف ڈی مشن کے عہدے سے استعفیٰ دیا

CliQ INDIA
Last updated: April 13, 2024 1:26 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پیرس اولمپکس: میری کوم نے ہندوستانی ٹیم کے شیف ڈی مشن کے عہدے سے استعفیٰ دیا

نئی دہلی ۔ باکسنگ لیجنڈ اور 2012 کے اولمپک گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی ایم سی میری کوم نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پیرس اولمپک گیمز کے لیے ہندوستانی دستے کے شیف ڈی مشن کے طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے) کی صدر پی ٹی اوشا نے اعلان کیا کہ میری کوم نے انہیں لکھے ایک خط میں اپنے عہدے سے فارغ ہونے کی درخواست دی ہے۔ آئی او اے کی صدر کو اپنے خط میں، میری کوم نے کہا کہ وہ پیرس 2024 میں شیف ڈی مشن کے طور پر خدمات انجام دینے کے لیے اوران پر اعتماد کرنے کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی شکر گزار ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ میں اپنے ملک کی ہر ممکن خدمت کرنا اعزاز سمجھتی ہوں اور میں اس کے لیے ذہنی طور پر تیار بھی تھی۔ استعفیٰ دینا افسوسناک ہے لیکن میرے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ آئی او اے کی سربراہ نے ایک بیان میں کہا، ہمیں افسوس ہے کہ اولمپک میڈلسٹ باکسر اور آئی او اے ایتھلیٹس کمیشن کی چیئرپرسن میری کوم نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ہم ان کے فیصلے اور ان کی ذاتی وجوہات کا احترام کرتے ہیں۔ جلد ہی میری کوم کے متبادل کے بارے میں مشورہ کرکے اعلان کریں گے۔

41 سالہ باکسرمیری کوم نے اولمپک گیمز (2016 اور 2020) کے دو ایڈیشنوں میں ملک کی نمائندگی کی، لندن میں 2012 گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتا لیکن ٹوکیو میں تمغہ حاصل کرنے سے محروم رہیں۔

پیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک فرانس کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے ہیں۔

 

You Might Also Like

جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ: راکیش پاترا آل راونڈ میں سرفہرست، ریلوے نے آرٹسٹک ٹیم کے زمرے میں جیتا طلائی کا تمغہ
خواتین قومی باکسنگ: ریلوے کی سونیا لاٹھیر، تمل ناڈو کی ایس کلائی وانی نے فاتحانہ آغاز کیا
ایڈیلیڈ انٹرنیشنل: تھاناسی کوکیناکس پہلے راؤنڈ میں ہار گئے۔
اسمرتی مندھانا نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ساتھ پری ڈرافٹ اوورسیز کنٹریکٹ پر دستخط کیے | BulletsIn
نیشنل گیمز : کھیلوں کے ساتھ قومی اتحاد کا جشن | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آر سی پرو سیریز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں آکانکشا سالونکھے ہاریں
Next Article جلیاں والا باغ قتل عام کے شہدا کو وزیر اعلیٰ نے کیا نمن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?