• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جسپریت بمرا ہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ کرنے والے پہلے ہندوستانی تیز گیند باز بنے
Sports

جسپریت بمرا ہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ کرنے والے پہلے ہندوستانی تیز گیند باز بنے

CliQ INDIA
Last updated: February 8, 2024 10:26 am
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 7 فروری (ہ س)۔

وشاکھاپٹنم میں انگلینڈ کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ سیریز کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد جسپریت بمراہ آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔ بمراہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ کرنے والے پہلے ہندوستانی تیز گیند باز بن گئے ہیں۔

30 سالہ نوجوان نے پیٹ کمنز، کاگیسو ربادا اور روی چندرن اشون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میچ میں نو وکٹوں کے ساتھ سرفہرست مقام حاصل کیا۔ اس کے ساتھ وہ اسپنر اشون، رویندر جڈیجہ اور بشن سنگھ بیدی کے بعد نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے والے اپنے ملک کے چوتھے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔

بمراہ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 106 رن کی جیت کے ساتھ ہندوستان کو پانچ میچوں کی سیریز برابر کرنے میں مدد کرنے کے بعد میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دینے کے بعد اشون کے 11 ماہ طویل راج کا خاتمہ کیا۔ بمراہ کے اب 881 ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔

بتا دیں کہ اس سے پہلے اشون (904) اور جڈیجہ (899) ہندوستان کے دوسرے گیند باز ہیں جنہوں نے زیادہ ریٹنگ پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ مارچ 2017 میں، اشون اور جڈیجہ کو مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر رہنے کا منفرد اعزاز بھی حاصل تھا۔

لیفٹ آرم کلائی کے اسپنر کلدیپ یادو چار مقام آگے بڑھ کر 45 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ بیٹنگ رینکنگ میں بائیں ہاتھ کے اوپنر یشسوی جیسوال پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری بنانے کے بعد 37 درجے اوپر پہنچ کر 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، وہیں دوسری اننگز میں سنچری بنانے کے بعد شبھمن گل 14 درجے اوپر پہنچ گئے ہیں۔ کیرئیر کی بہترین 38ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔

انگلینڈ کے اوپنر جیک کرولی وشاکھاپٹنم ٹیسٹ کے بعد کامیابی حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی ہیں، جو 76 اور 73 کے اسکور کے بعد آٹھ مقام کی بہتری کے ساتھ کیریئر کی بہترین 22 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

لیگ اسپنر ریحان احمد 14 درجے ترقی کر کے 70 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، جب کہ ٹام ہارٹلے، جو اپنے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں کم از کم 50 رنز بنانے اور پانچ وکٹیں لینے والے انگلینڈ کے دوسرے کھلاڑی بنے دونوں فہرست میں آگے بڑھے ہیں ، وہ بلے بازی رینکنگ میں 103ویں مقام س اوپر اٹھ کر 95ویں اور گیند بازی ریکنگ میں 63ویں سے53ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔

تازہ ترین ہفتہ وار اپڈیٹ میں، جس میں کولمبو میں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہونے والے واحد ٹیسٹ میچ میں ان کی کارکردگی کو بھی مدنظر رکھا گیا، بائیں ہاتھ کے اسپنر پربھات جے سوریا آٹھ وکٹیں لین کے بعد تین درجے ترقی کر کے کریئر کیبہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ ہوم ٹیم نے یہ میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا۔

اسیتھا فرنانڈو (سات درجے اوپر پہنچ کر 34 ویں نمبر پر) اور وشوا فرناننڈو (نو مقام چڑھ کر 51 ویں نمبر پر) سری لنکا کے دوسرے باو¿لرز ہیں، جب کہ اینجلو میتھیوز 141 کی سنچری بنانے کے بعد چار درجے ترقی کر کے 24 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

افغان ٹیم کی جانب سے ابراہیم زدران دوسری اننگز میں 114 رنز کی جدوجہد کے بعد 17 درجے ترقی کے ساتھ 54 ویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ رحمت شاہ 16 درجے ترقی کے ساتھ 66 ویں اور نور علی زدران 16 درجے ترقی کے ساتھ 92 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

دریں اثنا، ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کے لیگ اسپنر ایڈم زمپا ایک درجہ ترقی کر کے تیسرے اور فاسٹ باو¿لر شان ایبٹ گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں چھ وکٹیں لینے کے بعد 35 درجہ ترقی کر کے مشترکہ 33ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے بائیں ہاتھ کے اسپنر گڈاکیش موتی سیریز میں چار وکٹیں لے کر 61 ویں سے 54 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

 

You Might Also Like

پیرس پیرالمپکس: ہندوستان نے سنگل ایڈیشن میں اپنا اب تک کا بہترین تمغہ ریکارڈ قائم کیا، ٹوکیو کی تعداد کو پیچھے چھوڑا | BulletsIn
کارلوس الکاراز نے سکس کنگز سلیم میں کھیلنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹور کے سخت شیڈول سے بہتر ہے۔
دھرم شالہ میں بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
میلبورن رینیگیڈس نے ڈبلیو بی بی ایل 2024 کا خطاب جیتا | BulletsIn
لیجنڈز لیگ کرکٹ : اربن رائزرز حیدرآباد نے سدرن سپر اسٹارز کو 13 رنوں سے ہرایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی اولمپک گیمز 2024 کا افتتاح ، نو ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔
Next Article تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعرات سے شروع ہوگا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?