• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > یوگانڈا کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل زمبابوے میں ٹریننگ کرے گی
Sports

یوگانڈا کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل زمبابوے میں ٹریننگ کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کمپالا، 8 نومبر (ہ س)۔ یوگانڈاا کرکٹ ایسوسی ایشن (یو سی اے) نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم آئی سی سی T20 ورلڈ کپ کوالیفائرز سے قبل زمبابوے میں کیمپ لگائے گی۔

یو سی اے کے میڈیا منیجر ڈینس مسالی نے منگل کو پریس سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ٹیم کوالیفائرز کے لیے نمیبیا کے سفر سے قبل 10 روزہ کیمپ کے لیے جمعرات کو زمبابوے کا سفر کرے گی۔

مسالی نے کہا، ٹیم نے اچھی تیاری کی ہے اور اب وہ زمبابوے کا سفر کرنے کے لیے تیار ہے، جہاں وہ زمبابوے کے کلب تاکاشینگا کے خلاف کچھ تعمیراتی میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔

نمیبیا کے ونڈہوک میں 20 نومبر سے یکم دسمبر تک ہونے والے T20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں سات ٹیمیں دو سلاٹس کے لیے مدمقابل ہوں گی۔

ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر میں شرکت کرنے والی سات ٹیموں میں نمیبیا، یوگانڈا، کینیا، نائیجیریا، روانڈا، تنزانیہ اور زمبابوے شامل ہیں۔

یوگانڈا کرکٹ کرینز کے عبوری ہیڈ کوچ جیکسن اوگوانگ نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم اچھی کارکردگی دکھا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔

اوگوانگ نے منگل کو بتایا کہ ہمارے پاس ایک ٹیم ہے جو کچھ عرصے سے اکٹھی ہے، اور ہم کچھ عرصے سے تیاری کر رہے ہیں، ہمیں کوالیفائر میں ہر میچ کو فائنل کی طرح لینے کی ضرورت ہے۔

برائن مسابا ٹیم کے کپتان رہیں گے جب کہ نمیبیا میں دو طرفہ کیسل لائٹ سیریز سے باہر ہونے والے آل راو¿نڈر ریاض علی شاہ کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسٹریلیا ویمن بمقابلہ انڈیا ویمن واحد ٹیسٹ: پرتھ ٹاکرے سے قبل ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ اور اہم اعداد و شمار
ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا، اب 2028 کے اولمپکس کی تیاری کریں گی
ونیش فوگٹ نے ڈبلیو ایف آئی کی پابندی کو چیلنج کیا، ڈوپنگ رول تنازعہ کے درمیان کشتی کی واپسی کی تصدیق کی
نیرج چوپڑا مردوں کے زمرے میں ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر کے لئے نامزد
جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آرگینک فارمنگ کا دائرہ 50 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے: امت شاہ
Next Article شاہ رخ خان کا نیا لک وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?