• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا، اب 2028 کے اولمپکس کی تیاری کریں گی
Sports

ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا، اب 2028 کے اولمپکس کی تیاری کریں گی

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 دسمبر (ہ س)۔ ہندوستانی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ سے باہر آنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 2024 کے پیرس اولمپکس میں فائنل باو¿ٹ سے قبل 100 گرام وزن کی حد سے زیادہ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، لیکن اب وہ واپس آ رہی ہیں اور 2028 کے لاس اینجلس (ایل اے) اولمپکس میں حصہ لیں گی۔

پیرس اولمپکس میں، ونیش کا طلائی تمغہ کے میچ سے ٹھیک پہلے صبح کے وزن کے ٹیسٹ میں 100 گرام زیادہ وزن پایا گیا، جس کی وجہ سے انہیں فائنل سے نااہل قرار دے دیاگیا۔ انہوںنے اس فیصلے کو عدالت برائے ثالثی برائے کھیل میں چیلنج کیا، لیکن نتیجہ بدستور برقرار رہا۔ اس کے فوراً بعد، انہوں نے 8 اگست 2024 کو اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔تقریباً ایک سال کے بعد ونیش نے جمعہ کو دوبارہ چٹائی پر واپس آنے کا فیصلہ کیا۔’لوگ پوچھتے رہے کہ کیا پیرس میرا آخری مقابلہ تھا،’انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا۔ ’بہت دیر تک، میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ مجھے چٹائی سے، دباو¿ سے، توقعات سے، اپنے عزائم سے کچھ فاصلے کی ضرورت تھی۔ اتنے سالوں کے بعد، میں نے خود کو آرام کرنے دیا۔‘

انہوں نے مزید لکھا، ’میں نے اپنے سفر کے وزن کو سمجھنے میں وقت لیا — اتار چڑھاو¿، قربانیاں، اور وہ پہلو جو دنیا نے نہیں دیکھے۔ اس عکاسی میں، مجھے سچائی ملی — مجھے اب بھی اس کھیل سے محبت ہے۔ میں اب بھی مقابلہ کرنا چاہتی ہوں۔’ونیش نے کہا کہ وہ اب نئے جوش کے ساتھ ایل اے 2028 کی منتظر ہے۔‘اس بار میں اکیلی نہیں ہوں۔ میرا بیٹا میری ٹیم کا حصہ ہے، میری سب سے بڑی حوصلہ افزائی، میرا چھوٹا چیئر لیڈر، جو اب میرے ساتھ ایل اے اولمپکس کے راستے پر چلیں گے،’ انہوں نے کہا۔ونیش پھوگٹ کی واپسی کو ہندوستانی ریسلنگ کے لیے بڑی خبر سمجھا جاتا ہے اور اب تمام نظریں ایل اے 2028 کے لیے ان کی تیاریوں پر ہوں گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

آسٹریلیائی کپتان نے سابرمتی ریور کروز میں فوٹو شوٹ کیا
کوہلی نے پچاسویں سنچری بنا کر سچن تندولکر کا ریکارڈ توڑا
سوریہ کمار یادو نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کہا، ‘پوری توجہ فیلڈنگ پر رہے گی
فیفا فٹبال رینکنگ: ہندوستان 127 ویں مقام پر پہنچ گیا، بنگلہ دیش دو رینک اوپر | BulletsIn
خواتین جونیئر ایشیا کپ میں ٹائٹل جیتنے کے بعد کافی اعتماد حاصل ہوا: پریتی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ای ڈی کی دھنباد میں بڑے پیمانے پر کوئلے کے تاجروں کے متعدد مقامات پر چھاپے جاری
Next Article ‘راہو کیتو’ کا کاسمک اوتار دھماکہ خیز پوسٹروں کے ساتھ منظر عام پر آیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?