• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہاکی انڈیا نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 26 رکنی ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا اعلان کیا
Sports

ہاکی انڈیا نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 26 رکنی ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا اعلان کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 جنوری (ہ س)۔

ہاکی انڈیا نے بدھ کو 22 جنوری 2024 سے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاو¿ن میں شروع ہونے والے چار ملکی ٹورنامنٹ کے لیے 26 رکنی ہندوستانی مردوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹورنامنٹ میں فرانس، ہالینڈ، بھارت اور میزبان جنوبی افریقہ شرکت کریں گے۔

ہندوستانی ٹیم کی قیادت ہرمن پریت سنگھ کریں گے اور ایف آئی ایچ پلیئر آف دی ایئر کے فاتح ہاردک سنگھ نائب کپتان کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ نوجوان ارجیت سنگھ ہنڈل اور بوبی سنگھ دھامی کو جونیئر ہندوستانی ٹیم کے ساتھ شاندار کارکردگی کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دورہ جنوبی افریقہ کے حوالے سے ہیڈ کوچ کریگ فلٹن کا کہنا تھا کہ ہم اولمپک سال کے سیزن کا آغاز جنوبی افریقہ کے دورے سے کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں، جہاں ہم اہم ٹیموں کے خلاف کھیلیں گے اور اس سے مجھے ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ سے پہلے کچھ کھلاڑیوں کو مقابلہ کے موڈ میں دیکھنے کا موقع بھی ملے گا۔ ٹور پر روانہ ہونے سے پہلے ہم نے سائی، بنگلور میں ایک مختصر کیمپ لگایا ہے۔ ہم نے ٹیم میں دو نوجوان کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا ہے، اور یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ ہم کس سطح پر کھیلتے ہیں۔ وہ خود کو اس کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔

ہندوستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ:

گول کیپر- پی آر سریجیش، کرشنا بہادر پاٹھک، پون۔

ڈیفنڈرز- جرمن پریت سنگھ، جوگراج سنگھ، امیت روہیداس، ہرمن پریت سنگھ (کپتان)، ورون کمار، سمیت، سنجے، ربی چندر سنگھ موئرنگ تھیم۔

مڈ فیلڈر- وویک ساگر پرساد، نیل کنٹھ شرما، راجکمار پال، شمشیر سنگھ، وشنوکانت سنگھ، ہاردک سنگھ (نائب کپتان)، منپریت سنگھ۔

فارورڈ- مندیپ سنگھ، ابھیشیک، سکھ جیت سنگھ، گرجنت سنگھ، للت کمار اپادھیائے، آکاش دیپ سنگھ، ارجیت سنگھ ہنڈل، بوبی سنگھ دھامی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں: مائیک ہیسن
فرانسیسی بین الاقوامی کھلاڑی موانی قرض پر جووینٹس میں شامل | BulletsIn
پہلی جیت کی امید کے ساتھ کیرالہ جائے گی حیدرآباد ایف سی
پی کے ایل 10 کے پہلے مقابلے میں یو ممبا کو چیلنج دینے کے لیے تیار ہے یوپی یودھا
آندرے ایڈمز پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا بولنگ کوچ مقرر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہاکی انڈیا نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 26 رکنی ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا اعلان کیا
Next Article پولیس کی پٹائی کے بعد چھوڑ دی تھی سیاست : پنکج ترپاٹھی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?