• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ڈینیئل بیل ڈرمنڈ کینٹ کرکٹ کلب کے کپتان مقرر
Sports

ڈینیئل بیل ڈرمنڈ کینٹ کرکٹ کلب کے کپتان مقرر

CliQ INDIA
Last updated: October 13, 2023 12:53 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ڈینیئل بیل ڈرمنڈ کینٹ کرکٹ کلب کے کپتان مقرر

لندن، 13 اکتوبر (ہ س)۔ کینٹ نے سیم بلنگز کی جگہ ڈینیئل بیل ڈرمنڈ کو کلب کا کپتان مقرر کیا ہے حالانکہ بلنگز ٹی 20 ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے۔

30سالہ بیل ڈرمنڈ کینٹ اکیڈمی کے ذریعے آئے اور تمام فارمیٹس میں کلب کے لیے 369 میچ کھیلے، انہوں نے بلنگز کی غیر موجودگی میں کئی مواقع پر ٹیم کی کپتانی بھی کی۔ پچھلے سیزن میں، انہوں نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف کیریئر کے بہترین 300 رن ناٹ آؤٹ بنائے۔

کلب کا کپتان مقرر کیے جانے پر بیل ڈرمنڈ نے کہا، ’’میں سات سال کی عمر سے کینٹ کرکٹر ہوں، مجھے کلب بہت پسند ہے، اب باقی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ بطور کپتان، میں کینٹ کرکٹ کو نئے سیزن میں آگے لے جانا میرا کام ہے اور یہ ایک چیلنج ہے جس کا میں منتظر ہوں۔‘‘

انہوں نے کہا، ’’میں اس ٹیم کو تمام محاذوں پر مسابقتی بنانے کے لیے سائمن کک اور میٹ واکر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں، تاکہ اس ٹیم کو سبھی محاذوں پر مقابلے کے لیے تیار کیا جاسکے۔ لیکن یہ بھی یقینی کیا جاسکے کہ ہمارے شاندار پاتھ وے کوچوں کی مدد سے یہ اخلاق ہماری تمام عمر کے زمرے کے دوستوں تک پھیل جائے۔‘‘

کینٹ کے ڈائریکٹر کرکٹ سائمن کک نے کہا: ’’ہمیں ڈینیل کو اپنے کلب کا کپتان مقرر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ وہ ڈریسنگ روم کے حقیقی لیڈروں میں سے ایک ہیں اور انہوں نے بارہا ہمارے چنندہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر کپتان کی شکل میں یا ایک سینئر کھلاڑی کی شکل میں طلب کیے جانے پر انہوں نے مثال پیش کی ہے اور مجھے ڈینیل پر پورا بھروسہ ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’ہمیں اس بات کی بھی خوشی ہے کہ سیم بلنگز ہماری ٹی- 20 ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے۔ سیم کے پاس ٹی -20 کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹس میں کھیلنے اور جیتنے کا انمول تجربہ ہے، جس میں ہمیں 2021 میں ٹی- 20 خطاب دلانے کے لیے کپتانی کرنا بھی شامل ہے۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مکابی تل ابیب کے یوناٹن کوہن نے میلبورن سٹی کے ساتھ معاہدہ کیا | BulletsIn
اولمپکس 2024: اڈانی گروپ نے ہندوستانی کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانے کے لیے دیش کا گیت ایٹ اولمپک ہیش مہم کا آغاز کیا | BulletsIn
لکشیا سین آل انگلینڈ اوپن کوارٹر فائنلز میں، نگ کا لانگ اینگس کو سخت مقابلے کے بعد شکست
یوگنڈا لیگ کی چیمپئن وائپرز ایس سی نے کوچ نیوا کے ساتھ معاہدہ ختم کیا
پاکستان کی بمشکل فتح ناکافی، نیٹ رن ریٹ نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Next Article پاک بھارت میچ سے پہلے وقار نے کہا- کھلاڑی میدان میں پیشے ور، باہر دوست
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?