• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پلے آل اسپورٹس نے دہلی این سی آر میں تین مقامات پر جدید ترین کھیل کے میدانوں کا افتتاح کیا
Sports

پلے آل اسپورٹس نے دہلی این سی آر میں تین مقامات پر جدید ترین کھیل کے میدانوں کا افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ہ س)۔

پلے آل اسپورٹس، بھارت کی معروف کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور انتظامی کمپنی نے اپنے پورٹ فولیو میں تین نئے کھیل کے میدان شامل کیے ہیں۔ کھیلوں کی مختلف سہولیات والے یہ کھیل کے میدان نیو گرین فیلڈ اسکول، الکنندا، فارچون ورلڈ اسکول، نوئیڈا سیکٹر 105 اور نوئیڈا سیکٹر 73 میں واقع ہیں۔ یہ کھیل کا میدان کل 55,000 مربع فٹ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ عالمی معیار کی سہولیات سے آراستہ یہ گراو¿نڈ ہر عمر کے کھیلوں سے محبت کرنے والوں کے لیے ہے جو کہ کمپنی کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

پلے آل کا مسلسل بڑھتا ہوا نیٹ ورک ان کے محلوں میں 10,000 سے زیادہ لوگوں کو باکس کرکٹ، باسکٹ بال اورپیکل بال کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ اقدام پلے آل کی توسیعی حکمت عملی کی جانب ایک اور قدم ہے۔ جس میں دس سے زیادہ بڑے مقامات جیسے وسطی دہلی، نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، فرید آباد، جے پور، رائے پور اور گڑگاو¿ں شامل ہیں۔ اس طرح کی اجتماعی ترقی پورے ملک میں کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کو فروغ دینے کے اپنے مشن کے لیےپلے آل کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

پلے آل کے شریک بانی،جینت سرانا اور وشال لونیا نے کہا کہ ہم معاشرے میں کھیلوں کے لیے بڑھتے ہوئے جذبے کو دیکھ کر بہت پرجوش ہیں۔ ہمارے نئے کھیل کے میدان نہ صرف معیار کے لیے ہماری غیر متزلزل لگن کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ کھیلوں کے جذبے کی طاقت کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔ ہمارے یقین کو بھی واضح کرتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسٹریلیا نیوزی لینڈ میچ کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم دھرم شالہ پہنچی ، میچ 28 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
آئی پی ایل 2026: آر سی بی کا فاتحانہ آغاز، سن رائزرز کو 6 وکٹوں سے شکست، کوہلی نے تعاقب کی قیادت کی۔
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ : آسٹریلوی کپتان میک گراتھ نے جنوبی افریقہ کی تعریف کی، کہا- انہوں نے نظم و ضبط سے گیندبازی کی | BulletsIn
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرمناک شکست پر نیوزی لینڈ کے کپتان کا رد عمل
پریتی جھنگیانی کو اسپورٹس ویمن بزنس لیڈر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی سپریم کورٹ سے مسترد ہونے پر بی جے پی کا ردعمل
Next Article کرن جوہر دیپیکا پدوکون کو ٹرول کرنے والوں پر ناراض
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?