• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پریتی جھنگیانی کو اسپورٹس ویمن بزنس لیڈر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا
Sports

پریتی جھنگیانی کو اسپورٹس ویمن بزنس لیڈر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 دسمبر (ہ س)۔ پیپلز آرم ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (پی اے ایف آئی ) کی صدر، ایشین آرم ریسلنگ فیڈریشن (اے اے ایف) کی نائب صدر اور پرو پنجا لیگ کی شریک بانیپریتی جھنگیانی، کوتیسرے سی آئی آئی اسپورٹس بزنس ایوارڈز2025میںباوقار’ اسپورٹس بزنس لیڈر آف دی ایئر (ویمن)‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ شاندار تقریب9 دسمبر کو نئی دہلی کے ایک ہوٹل میںمنعقد کی گئی ، جو سی آئی آئی اسکور کارڈ 2025 کے 10ویں ایڈیشن کے ساتھ ہوا۔ اس سال کا تھیم ’’ون نیشن، ون اسپورٹس وژن‘‘ رہا۔

سی آئی آئی اسپورٹس بزنس ایوارڈز ملک میں کھیلوں کے کاروباری ایوارڈز کی سب سے باوقار تقریب میں سے ایک ہیں، جو کھیلوں کی دنیا میں قیادت، اختراع اور اثرات کے اعتراف میں فراہم کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز جے شاہ، نیتا امبانی، پارتھ جندل اور ویٹا دانی جیسی اہم شخصیات کو دیا جا چکا ہے۔ اب، پریتی جھنگیانی کو عالمی سطح پر ہندوستانی آرم ریسلنگ کو مضبوطی سے قائم کرنے کے لیے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

جیوری نے متفقہ طور پر پریتی جھنگیانی کو ہندوستانی آرم ریسلنگ کی ترقی میں ان کی شاندار شراکت کے لیے منتخب کیا۔ پی اے ایف آئی کے ذریعے اس کی دور اندیش قیادت، اے اے ایف میں ان کا کلیدی کردار اور پرو پنجا لیگ کے دوسرے سیزن کی شاندار کامیابی نے اس کھیل کو ایشیا میں ایک نئی شناخت دی ہے۔ ملک بھر میں منظم مقابلوں کا انعقاد اور ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کو دریافت کرنے اور ان کو پروان چڑھانے کے لیے ان کی کوششوں نے کھلاڑیوں کے لیے ایک مضبوط ترقیاتی نظام تشکیل دیا ہے، جس نے ہندوستانی آرم ریسلنگ کو بین الاقوامی سطح پر نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے۔

تقریب میں دیگر ایوارڈ جیتنے والوں میں راجستھان رائلز کے مالک منوج بادل شامل تھے، جنہیں اسپورٹس بزنس لیڈر آف دی ایئر (مرد) قرار دیا گیا۔ پیرا اولمپک کمیٹی آف انڈیا کو اسپورٹس فیڈریشن آف دی ایئر کا نام دیا گیا، ٹاٹا گروپ کو لیگیسی آف ایکسیلنس ان اسپورٹس پیٹرونیج اور تمل ناڈو کو بہترین ریاستی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد، پریتی جھنگیانی نے کہا، ’’یہ پہچان ہمارے اس یقین کو مزید تقویت دیتی ہے کہ ہندوستان میں آرم ریسلنگ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔پی اے ایف آئی میں، ہمارا مقصد ہمیشہ سے کھلاڑیوں کے لیے ایک پائیدار اور مضبوط ماحولیاتی نظام بنانا رہا ہے۔ برسوں سے ہم زمینی سطح سے لے کر بین الاقوامی سطح تک کے مواقع پیدا کرنے کے لئے مسلسل کام کر رہے ہیں تاکہ ہندوستانی آرم ریسلنگ کو ایشیا اور دنیا میں نئی ​​بلندیوں پر لے جایا جا سکے۔‘‘

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف مکس ڈس ایبلٹی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا، پہلا میچ 21 جون کو | BulletsIn
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر بھارت پر جرمانہ عائد
آئی پی ایل 2024: ویرات کوہلی کے نام غیر مطلوبہ ریکارڈ جڑ گیا، سست ترین سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
روی چندرن اشون جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پوری طرح تیار
پی کے ایل سیزن 10 کبڈی کی دنیا کے لیے ایک قابل فخر لمحہ: پون سہراوت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر زمین الاٹمنٹ کیس میں گرفتار
Next Article ریمو ڈی سوزا کا ایک نئی فلم کے ساتھ واپسی کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?