• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آسٹریلیائی کپتان نے سابرمتی ریور کروز میں فوٹو شوٹ کیا
Sports

آسٹریلیائی کپتان نے سابرمتی ریور کروز میں فوٹو شوٹ کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

احمد آباد ، 20 نومبر (ہ س)۔

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے کے بعد آسٹریلیائی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز پیر کو دو آسٹریلیائی کھلاڑیوں اور آئی سی سی حکام کے ساتھ فوٹو شوٹ کے لیے سابرمتی ریور فرنٹ اور اٹل اوور برج پہنچے۔ آسٹریلیائی کھلاڑیوں نے سابرمتی ریور فرنٹ کی سیر کا لطف اٹھایا۔ کھلاڑی تقریباً ایک گھنٹے تک ریور کروز پر موجود رہے۔ریورکروز کے ذریعے دریائے سابرمتی اور اٹل پل کے ساتھ فوٹو شوٹ کیا۔ اس دوران کیپٹن پیٹ کمنز نے گجراتی پکوان کھمن اور ڈھوکلا چکھ کر اس کی تعریف کی۔

آسٹریلیائی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اپنے دو کھلاڑیوں اور آئی سی سی حکام کے ساتھ صبح گیارہ بجے سابرمتی ریور کروز پہنچے۔ کروز پر ان کا استقبال کیا گیا۔ کیپٹن کمنز اور ان کے ساتھیوں کو گجراتی ناشتہ پیش کیا گیا۔ ناشتے میں 10 اقسام کے مختلف پھل اور پکوان بشمول فافدہ ، جلیبی ، کھمن ، ڈھوکلا پیش کیے گئے۔ کیپٹن کمنز نے ڈھوکلا اور کھمن کھانے کے بعد کالی چائے پی۔

سابرمتی ریور فرنٹ اور ریور کروز پر ہر کوئی خوش نظر آیا اور اسے ایک مشہور مقام کے طور پر سراہا گیا۔ کیپٹن پیٹ کمنز کے فوٹو شوٹ کے لیے اٹل برج اور ریور فرنٹ پہنچنے سے پہلے یہاں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ اس سے قبل ہفتہ کو ورلڈ کپ فائنل میچ سے ایک دن قبل ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ورلڈ کپ کے ساتھ فوٹو شوٹ کے لیے ادلج کی واو گئے تھے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

پی ایس پی بی بابا دیپ سنگھ ہاکی ٹورنامنٹ: دہلی یونیورسٹی کے سابق طلباء اور اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ کے درمیان ٹائٹل میچ کھیلا جائے گا
آئی ایس ایل: سیزن کی اپنی پہلی جیت کی تلاش میں حیدرآباد مقابلہ کرے گا ممبئی سٹی ایف سی سے
پرتگالی کوچ ماٹوس برازیلین کلب بوٹافوگو جانے کے لیے تیار | BulletsIn
آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کی میزبانی کے لیے احمد آباد کی پچ کو ‘اوسط’ درجہ دیا ۔
پاٹ کمنس نے آئی پی ایل 2026 میں ممبئی انڈینز پر تھرلنگ فتح کے بعد ایس آر ایچ کے ریکارڈ چیس کی تعریف کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مغربی بنگال میں چھٹھ پوجا کے گزرتے ہی سردی شروع
Next Article وزیر اعظم سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے لئے فکرمند، وزیراعلیٰ سے تیسری بار کی بات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?