• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > شعیب اور ثانیہ میں طلاق چند ماہ قبل ہوئی: عمران مرزا
Sports

شعیب اور ثانیہ میں طلاق چند ماہ قبل ہوئی: عمران مرزا

CliQ INDIA
Last updated: January 21, 2024 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،21جنوری (ہ س )۔

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے بتایا ہے کہ ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان طلاق کو چند ماہ ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران مرزا نے کہا ہے کہ ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی آنکھ سے دور رکھا ہے، آج ضرورت کے مطابق وہ یہ بتانا چاہ رہی ہیں کہ شعیب اور ان کے درمیان طلاق کو چند ماہ ہو چکے ہیں۔

عمران مرزا کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنے پیغام میں شعیب ملک کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

ان کا پیغام میں کہنا ہے کہ زندگی کے اس حساس لمحات میں سب سے درخواست ہے کہ افواہوں سے پرہیز کریں اور موجودہ حالات میں ثانیہ کی پرائیویسی کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔واضح رہے کہ عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر دی مرزا فیملی اور ٹیم ثانیہ کی طرف سے پیغام لکھا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کی تصدیق ہوئی تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

افغان بلے باز رحمت شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پورے کئے 4 ہزار رن
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے پلیئنگ الیون کا اعلان
سانجو سمسن کی شاندار باری نے چینی سوپر کنگز کو دہلی کیپٹلز کے خلاف اہم آئی پی ایل میچ میں کامیابی دلائی
مینز ٹی-20 ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان، پاک -بھارت کامقابلہ 9 جون کو ہو گا
پونیری پلٹن آل راونڈ کھیل کی بنیاد پر دہلی کو 7 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹیبل ٹاپر بنی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آسام میں بھارت جوڑو نیائے یاترا: کلیا بر میں راہول گاندھی کریں گے جلسہ عام
Next Article پنکج ترپاٹھی کی فلم ‘میں اٹل ہوں’ نے دوسرے دن 2.95 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?