• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سری لنکا کرکٹ کی آزاد تحقیقاتی کمیٹی نے دانوشکا گناتھیلکا پر سے پابندی ہٹانے کی سفارش کی
Sports

سری لنکا کرکٹ کی آزاد تحقیقاتی کمیٹی نے دانوشکا گناتھیلکا پر سے پابندی ہٹانے کی سفارش کی

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولمبو، 17 اکتوبر (ہ س)۔ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کی طرف سے مقرر کردہ آزاد انکوائری کمیٹی نے آسٹریلیا میں مبینہ جنسی زیادتی سے متعلق الزامات اور گرفتاری کے تناظر میں دانوشکا گناتھیلکا پر 22 نومبر کو عائد پابندی کو مکمل طور پر ہٹانے کی سفارش کی ہے۔

کرکبز کی رپورٹ کے مطابق، سفارش کی تصدیق ایس ایل سی ایگزیکٹو کمیٹی نے 13 اکتوبر کو ہونے والی میٹنگ کے بعد کی، جس میں گوناتھیلکا کو خبردار کیا گیا تھا کہ وہ ”اپنی تمام مستقبل کی ذمہ داریوں میں قوم کے نمائندے کے طور پر اپنی حیثیت کو ہمیشہ برقرار رکھیں“۔

گوناتھیلکا کو گزشتہ سال ٹی۔ 20 ورلڈ کپ کے موقع پر اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ایک خاتون نے ان پر بغیر رضامندی کے جنسی تعلقات کا الزام عائد کیا تھا۔ آسٹریلیا میں ان پر 11 ماہ کے لیے سفری پابندی تھی۔ ان پر عصمت دری کے چار الزامات عائد کیے گئے تھے، جنہیں استغاثہ نے مقدمے کی سماعت سے پہلے ہی خارج کر دیا تھا۔

گوناتھیلکا نے خود کو بے قصور بتایا اور ڈاوننگ سینٹر ڈسٹرکٹ کورٹ میں جج سارہ ہیگٹ کے سامنے چار روزہ مقدمے کی سماعت کا سامنا کیا اور بالآخر اسے بری کر دیا گیا۔ اب وہ اپنی کرکٹ سرگرمیاں دوبارہ شروع کر سکیں گے اور قومی ڈیوٹی پر واپس آنے کے اہل ہیں۔

ایس ایل سی میڈیا ریلیز میں کہا گیا ہے،”گناتھیلکا کی بریت کے محتاط اندازے کے بعد اور ان کے کرکٹ کیریئر اور ملک کے کرکٹ عزائم پر اس کے اثرات پر غور کرنے کے بعد، ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج، سسیرا رتنائکے، نروشن پریرا، قانون میں وکیل اور اسیلا ریکوا اٹارنی لاکی سربراہی میں پینل تشکیل دیا گیا ۔ پینل نے متفقہ طور پر ان کی کرکٹ پابندی کو فوری طور پر ہٹانے کی سفارش کی، جس سے انہیں باقاعدہ کرکٹ سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے اور قومی ڈیوٹی پر واپس آنے کی اجازت دی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہندوستان کے گیندبازی کے تجربات پر روہت نے کہا – ہم دیکھنا چاہتے تھے کہ ہم کیا حاصل کرسکتے ہیں
سال 2023: یادگار ون ڈے ورلڈ کپ سے لے کر پاکستان کا عالمی ریکارڈ توڑنے تک، یہ سال ہندوستانی کرکٹ کے نام رہا
روہت شرما کے ساتھ ایوش مہاترے کا خوابوں کا دن: بھارتی کرکٹ میں الہام اور رہنمائی کی طاقت عیاں
رحمان اللہ گرباز کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر باضابطہ سرزنش کی گئی
بی سی سی آئی نے سنٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کی ، شریس ائیر اور ایشان کشن باہر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (اپ ڈیٹ) ایک دہائی میں بڑی بندرگاہوں کی صلاحیت دوگنی ہوگئی: وزیراعظم
Next Article آر بی آئی نے آئی سی آئی سی آئی بینک پر 12.19 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?