• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف گروپ میچوں میں نہیں کھیل سکیں گے زخمی ہاردک پانڈیا
Sports

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف گروپ میچوں میں نہیں کھیل سکیں گے زخمی ہاردک پانڈیا

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف گروپ میچوں میں نہیں کھیل سکیں گے زخمی ہاردک پانڈیا

نئی دہلی، 2 نومبر (ہ س)۔ ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا ورلڈ کپ میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف مزید دو میچ نہیں کھیل سکیں گے کیونکہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ پانڈیا نے 19 اکتوبر کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بدھ کو پری میچ کانفرنس میں کہا، ’’انجری کے بعد وہ جس بھی عمل سے گزرے وہ بہت مثبت تھا۔ وہ واضح طور پر سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں لیکن یہ ایک ایسی چوٹ ہے کہ ہمیں ہر روز دیکھنا پڑتا ہے کہ وہ کتنے فیصد ٹھیک ہوئے ہیں، وہ کتنی گیندبازی کر رہے ہیں، کتنی بلے بازی کر رہے ہیں۔ اس لیے ہم ہر روز ان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جس طرح سے یہ چل رہا ہے، امید ہے کہ ہم اسے جلد دیکھنے کے قابل ہو جائیں گے۔ میں ابھی اتنا ہی کہہ سکتا ہوں۔‘‘

پانڈیا بنگلہ دیش کے خلاف اس وقت زخمی ہو گئے تھے جب فالو تھرو میں شاٹ کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے ان کا بائیں ٹخنہ مڑ گیا۔ انہوں نے اس میچ میں مزید کوئی کردار ادا نہیں کیا اور انہیں اسکین کے لیے لے جایا گیا۔ چوٹ کی وجہ سے پانڈیا دھرم شالہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کے اگلے میچ سے باہر ہوگئے تھے اور حالانکہ آل راؤنڈر کے انگلینڈ کے خلاف 29 اکتوبر کو لکھنؤ میں ہونے والے میچ کے لیے براہ راستہ ٹیم میں شامل ہونے کی امید تھی، لیکن انہیں اس میچ سے بھی باہر بیٹھنا پڑا۔

ہندستان اس وقت پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے اور 6 میچوں میں چھ جیت کے ساتھ ٹورنامنٹ میں واحد ناقابل شکست ٹیم ہے۔ انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے کولکاتا جانے سے قبل 2 نومبر کو ممبئی میں سری لنکا سے کھیلنا ہے۔ اس کے بعد، ہندوستان بنگلور میں نیدرلینڈ سے مقابلہ کرکے لیگ مرحلے کا اختتام کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

انڈیا نیوزی لینڈ میچ: دھمکی کے بعد وانکھیڑے گراؤنڈ کے باہر پولیس کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔
بھارت بمقابلہ زمبابوے سپر 8 مقابلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا براہ راست مقابلہ کب اور کہاں دیکھیں
بنگلہ دیشی بلے باز سومیا سرکار نے سچن تندولکر کا 14 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
ہندوستانی خواتین ٹیم نے تاریخ رقم کردی، آسٹریلیا کو پہلی بار ٹیسٹ میں شکست دی
ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان: ٹکر اپنے 100ویں ون ڈے میں امپائرنگ کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی حکومت کے لیبر منسٹر راج کمار آنند سے منسلک احاطے پر ای ڈی کی چھاپہ ماری
Next Article بدمعاش دن دیہاڑے شراب فروش سے سات لاکھ روپے کا تھیلا لے کر فرار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?