• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > زمبابوے سیریز کے لیے ہیوم، راک آئرلینڈ کے ٹی-20 ٹیم میں شامل
Sports

زمبابوے سیریز کے لیے ہیوم، راک آئرلینڈ کے ٹی-20 ٹیم میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈبلن، 9 نومبر (ہ س)۔

دائیں ہاتھ کے تیز گیندباز گراہم ہیوم اور وکٹ کیپر بلے باز نیل راک کو زمبابوے کے خلاف 7 دسمبر سے ہرارے میں شروع ہونے والی ٹی- 20 سیریز کے لیے آئرلینڈ کی 15 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فیون ہینڈ اور بین وائٹ، جو اگست میں ہندوستان کے خلاف آئرلینڈ کی آخری ٹی-20 سیریز کا حصہ تھے، کو ٹیم سے باہر کردیا گیا ہے۔

تین میچوں ٹی- 20 سیریز کے بعد ہونے والی تین میچوں کی یک روزہ سیریز کے لیے، اسپن گیندباز آل راؤنڈر گیریتھ ڈیلانی، جو ستمبر میں انگلینڈ کا سامنا کرنے والی ٹیم میں تھے، کو باہر کر دیا گیا ہے۔

سفید گیند کے کپتان کے طور پر مستقل تقرری کے بعد پال اسٹرلنگ کی قیادت میں یہ آئرلینڈ کا پہلا دورہ ہوگا۔ دسمبر میں زمباوے جانے سے پہلے آئرلینڈ کی ٹیم 19 سے 23 نومبر تک اسپین میں تربیتی کیمپ میں پانچ دن گزارے گی۔ تمام میچ ہرارے میں کھیلے جائیں گے، سیریز کا اختتام 17 دسمبر کو تیسرے اور آخری ون ڈے کے ساتھ ہوگا۔

2022 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے، ہیوم نے چارٹی- 20 کھیلے ہیں، اور ان گیمز میں کل چار وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اس دوران راک 19 ٹی- 20 میچوں کا حصہ رہے ہیں۔

آئرلینڈ کی ٹیم درج ذیل ہے:

ٹی- 20 ٹیم: پال اسٹرلنگ (کپتان)، مارک اڈائر، راس اڈائر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمپر، گیریتھ ڈیلانی، جارج ڈوکریل، جوش لٹل، گراہم ہیوم، بیری میک کارتھی، نیل راک، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، تھیو وین وورکوم۔ کریگ ینگ۔

ون ڈے ٹیم: پال اسٹرلنگ (کپتان)، مارک اڈائر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمپر، جارج ڈوکریل، جوش لٹل، گراہم ہیوم، اینڈی میک برائن، بیری میک کارتھی، نیل راک، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، تھیو وین وورکوم، کریگ ینگ۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

پی کے ایل 10: گجرات جائنٹس آج سے احمد آباد لیگ، بنگلورو لیگ میں بہترین ٹیم بن کر ابھرے
بریک کے بعد میدان میں اتریں گی چنئین ایف سی اور ایسٹ بنگال ایف سی
میامی اوپن: روہن بوپنا-میتھیو ایبڈن نے میامی اوپن ٹائٹل جیتا، اس سال ان کے نام دوسری بڑی ٹرافی
آسٹریلیا ویمن بمقابلہ انڈیا ویمن واحد ٹیسٹ: پرتھ ٹاکرے سے قبل ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ اور اہم اعداد و شمار
ہم اعتماد کے ساتھ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ہمارے پاس کوئی منصوبہ ہے: باوما

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے مطالبےکو لیکر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ، ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی
Next Article فلم ‘دی آرچیز’ کا ٹریلر ریلیز، 7 دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?