• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل: ممبئی سٹی نئے ہیڈ کوچ پیٹر کیرٹکی کے ساتھ نئی شروعات کے لیے تیار
Sports

آئی ایس ایل: ممبئی سٹی نئے ہیڈ کوچ پیٹر کیرٹکی کے ساتھ نئی شروعات کے لیے تیار

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

ممبئی، 12 دسمبر (ہ س)۔

گزشتہ ماہ ڈیس بکنگھم کے ممبئی سٹی ایف سی چھوڑنے کے بعد آئی لینڈرز نئے ہیڈ کوچ پیٹر کیرٹکی کے ساتھ نئی شروعات کے لیے تیار ہیں۔ سیزن کے وسط میں ایک نیا باب شروع کرنا کبھی بھی آسان کام نہیں ہوتا ہے، لیکن کیرٹکی کی تقرری کے پیچھے ایک اہم سوچ ہے، جس کے تحت چیک حکمت عملی ساز نے سٹی فٹ بال گروپ (سی ایف جی) ملکیت والے کلب میں آسٹریلوی میلبورن سٹی ایف سی میں بطور اسسٹنٹ کوچ کے رول سے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) میں تبدیل کر دیا ہے۔

42 سالہ پیٹر بطور کھلاڑی 15 سال تک ملاڈا بولیسلاو اور سلوون لبریک جیسے اہم چیک کلبوں کے لیے کھیل چکے ہیں اور ان کو معلوم ہے کہ کئی ستارے اے لیگ سے آئی ایس ایل میں کھیلنے آئے ہیں، جو انہیں اس بات کی بہترین سمجھ دیتے ہیں کہ بھارت میں کیا توقع کی جائے۔ انہیں یقین ہے کہ وہ اس سیزن میں آئی لینڈرز کو اپنے مقاصد حاصل کرنے میں مدد کریں گے، جس میں آئی ایس ایل لیگ ونر شیلڈ کو برقرار رکھنا بھی شامل ہے۔ ذاتی طور پر اسسٹنٹ کے کردار سے ہیڈ کوچ کے عہدے پر ترقی ان کے اور ان کے خاندان کے لیے حوصلہ افزا ہوگی۔

کیرٹکی نے آئی ایس ایل کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا، ’’آئی ایس ایل کافی حد تک اے لیگ سے ملتی جلتی ہے۔ یقیناً، بہت سے اے لیگ کے کھلاڑی آئی ایس ایل میں کھیلتے ہیں۔ کچھ غیر ملکی کھلاڑی لیگ کا حصہ ہیں اور بہت سے اچھے ہندوستانی قومی ٹیم کے لیے کھیل رہے ہیں۔ لہٰذا یہ ایک بہت اچھا معیار ہے، یہ تیار ہو رہا ہے اور یہ مستقبل میں اور بھی بہتر ہونے والا ہے۔‘‘

وہ مزید کہتے ہیں، ’’جب یہ موقع آیا تو میں بہت خوش تھا۔ میں یہاں آ کر اور کام شروع کر کے خوش ہوں۔ یہ میرے اور میرے خاندان کے لیے ایک اچھا سیٹ اپ ہے اور کھلاڑیوں کا معیار مجھے مزید پرجوش بناتا ہے کیونکہ میں یہاں اچھا کام کرنا جاری رکھ سکتا ہوں۔‘‘

2018 میں سٹی اکیڈمی میں کوچنگ کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے کیرٹکی نے ابتدائی طور پر 2017 میں سی ایف جی میں بطور رضاکار شمولیت اختیار کی۔ 2017 میں انہوں نے میلبورن سٹی ایف سی کی ترقیاتی ٹیم کے ساتھ کام کیا اور 2021 میں بکنگھم کے ممبئی سٹی ایف سی میں شمولیت کے بعد وہ اسسٹنٹ کوچ بن گئے۔

کیرتکی کا تعلق جمہوریہ چیک سے ہے، حالانکہ انہوں نے اپنے کھیل کے کیریئر کا اختتام اور آج تک اپنی تمام کوچنگ آسٹریلیا میں گزاری۔ بہت سے چیک کھلاڑی جیسے جان اسٹوہنز (ممبئی سٹی ایف سی)، پاویل ایمووس (ممبئی سٹی ایف سی)، جان سیڈا (ایف سی گوا)، ٹامس جوسیل (نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی) ماضی میں آئی ایس ایل میں کھیل چکے ہیں اور ممبئی سٹی ایف سی کے نئے ہیڈ کوچ کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے لیگ کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے آئی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے پروفائلز کا مطالعہ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

ایف آئی وی بی بیچ والی بال ورلڈ چیمپئن شپ 2025 کی میزبانی کرے گا ایڈیلیڈ
کارلوس الکاراز نے نمائشی میچ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دی
ای سی بی کے نئے چیف فنانشل آفیسر مقرر ہوئے نمیش کٹاریا
آسٹریلیائی آل راونڈر سوفی مولینکس ویمنز ایشز سے باہر ہوئیں | BulletsIn
ورلڈ کپ فائنل: احمد آباد ایئرپورٹ پر ورلڈ کپ ٹرافی کی نقل لوگوں کی توجہ کا مرکز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بدعنوانی پر بی جے پی کا حملہ، کہا- کانگریس کا نام کرپشن پارٹی ہونا چاہیے۔
Next Article ‘فائٹر’ سے کرن سنگھ گروور کے شاندار لک سے بھی پردہ اٹھا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?