• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کارلوس الکاراز نے نمائشی میچ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دی
Sports

کارلوس الکاراز نے نمائشی میچ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ریاض، 28 دسمبر (ہ س)۔ اسپین کے کارلوس الکاراز نے بدھ کی شب سعودی عرب کے شہر ریاض میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو 4-6، 6-4، 6-4 سے شکست دے دی۔

الکاراز نے کنگڈم ایرینا میں کھیلے گئے انتہائی متوقع میچ میں ایک متاثر کن آغاز کیا۔ انہوں نے ابتدائی گیم میں جوکووچ کی سروس کو توڑا اور جوکووچ کی جانب سے چند غلطیوں کے ساتھ اپنی سروس کو برقرار رکھا۔ تاہم سربیا کے کھلاڑی نے کچھ شاندار ریٹرن کے ساتھ واپسی کرتے ہوئے 3-2 کی برتری حاصل کی اور پہلا سیٹ 6-4 سے اپنے نام کیا۔

دوسرے سیٹ میں الکاراز نے زبردست واپسی کرتے ہوئے جوکووچ کی سرو بریک کر کے 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ جوکووچ نے شاندار نیٹ پلے کے ساتھ پانچویں گیم جیت کر فرق کو کم کر کے 2-3 کر دیا۔ تاہم، الکاراز نے لگاتار دو ایس کے ساتھ دوسرا سیٹ 6-4 سے جیت لیا اور اسکور کو 1-1 سے برابر کردیا۔

فیصلہ کن سیٹ کا آغاز جوکووچ نے الکارازسے چھوٹے لاب کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شاندار شروعات کی ۔ جوکووچ کی فور ہینڈ غلطی کے بعد الکاراز نے برتری حاصل کی۔ اس کے بعد الکاراز نے معمولی فرق سے سروس برقرار رکھی ، اس سے پہلے کہ جوکووچ نے اسپینارڈ سے دو بریک پوائنٹس بچائے اور اپنی موثر سروس سے ایک گیم واپس کھینچنے میں کامیاب رہے۔ جوکووچ نے چھٹے گیم میں کم بیک کیا اور میچ کے سب سے شدید اور ڈرامائی گیمز میں سے ایک میں اسکور کو 3-3 پر برابر کر دیا، تیسرے بریک پوائنٹ پر سروس کرتے ہوئے اور پھر اگلی گیم میں سبقت بنالی ۔۔ آخر میں الکاراز نے میچ 6-4 سے جیت لیا۔

بدھ کو ہونے والے اس میچ سے قبل جوکووچ اور الکاراز کے درمیان 5 میچ کھیلے گئے ہیں جن میں جوکووچ نے 3 اور الکاراز نے دو میں کامیابی حاصل کی ہے۔

سعودی دارالحکومت میں ہونے والا یہ میچ ریاض سیزن کا حصہ ہے، جو فن، ثقافت اور کھیل کی سالانہ تقریب ہے، جس میں فروری کے اوائل میں ہونے والا ریاض سیزن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ بھی شامل ہے، جس میں کرسٹیانو رونالڈو کا النصر اور لیونل میسی کا انٹر میامی بھی شامل ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نوجوانوں کو کبڈی میں دلچسپی لیتے دیکھ کر بہت اچھا لگا: ٹائیگر شراف
اسرائیلی باسکٹ بال سپر لیگ دوبارہ شروع، اسٹیڈیم میں 1000 شائقین کی اجازت
آصف اور پولارڈ کی بدولت نیویارک اسٹرائیکرز نے پہلی بار جیتا ابوظہبی ٹی- 10 کا خطاب
میں اپنی بیٹنگ بہتر کرنے کے لیے وراٹ کوہلی اور ایم ایس دھونی سے بات کرتا ہوں:رحمان اللہ گرباز
نیوزی لینڈ کے رچن رویندر نے پہلی بار آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے پارٹی صدر للن سنگھ کے استعفیٰ کی خبروں کو مسترد کیا۔
Next Article فلم ‘مدر انڈیا’ سے شہرت پانے والے اداکار ساجد خان نہیں رہے ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?