• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل: سیزن کی اپنی پہلی جیت کی تلاش میں حیدرآباد مقابلہ کرے گا ممبئی سٹی ایف سی سے
Sports

آئی ایس ایل: سیزن کی اپنی پہلی جیت کی تلاش میں حیدرآباد مقابلہ کرے گا ممبئی سٹی ایف سی سے

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل: سیزن کی اپنی پہلی جیت کی تلاش میں حیدرآباد مقابلہ کرے گا ممبئی سٹی ایف سی سے

ممبئی، 28 اکتوبر (ہ س)۔ اپنی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے حیدرآباد ایف سی کو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل)24-2023 کے میچ میں ہفتہ کی رات میزبان ممبئی سٹی ایف سی سے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

حیدرآباد نے اس سیزن میں بہت قریب کے فرق سے مثبت نتیجہ کھو دیا ہے اور مسلسل تین شکستوں نے انہیں بیک فٹ پر کھڑا کردیا ہے۔ حیدرآباد کا گھریلو ٹیم کے خلاف مقابلوں میں ریکارڈ شاندار رہا ہے۔ اس لیے آئی لینڈرز کے خلاف یہ دور کا میچ حیدرآباد کو حوصلہ دے گا، جس سے ان کے ہیڈ کوچ تھانگبوئی سنگتو کو یقینی طور پر اعتماد حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آٹھ مقابلوں میں ممبئی نے انہیں صرف دو بار شکست دی ہے، چار میچ ڈرا ہوئے اور ان میں سے دو حیدرآباد کے حق میں گئے۔

آئی ایس ایل کے لیے آئی لینڈرز کا آغاز اچھا تھا لیکن اس ہفتے کے وسط میں کھیلے گئے اپنے چیمپئنز لیگ کے میچوں میں انہیں ناپسندیدہ نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے سیزن 10 میں اب تک کوئی پوائنٹ نہیں کھویا ہے، اور وہ آئندہ ہوم میچ سے مکمل تین پوائنٹس حاصل کرکے ٹیبل میں سرفہرست ہونے کی کوشش کریں گے، جہاں انہوں نے گزشتہ سیزن کا بیشتر حصہ گزارا تھا۔

ممبئی کی ٹیم گزشتہ سیزن میں صرف دو میچ ہاری تھی۔ اس بار، انہیں اڈیشہ ایف سی کے خلاف 2-2 سے ڈرا کھیلنا پڑاہے۔ اس کے ساتھ ہی نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی اور کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کے خلاف سخت مشقت کے بعد جیت ملی ہے۔

ایشیا میں ان کی خراب کارکردگی کے باوجود، آئیلینڈرس کو اس بات کا احساس ہے کہ وہ آئی ایس ایل کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہیں اور اسی لیے وہ ہندوستان کی اعلیٰ درجے کی لیگ میں اپنی بہادری کو دہرانے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہیں۔

اس کے ساتھ ہی حیدرآباد کو ایسٹ بنگال ایف سی کے خلاف 2-1 اور جمشید پور ایف سی اور چنئیین ایف سی دونوں کے خلاف 1-0 سے شکست ہوئی ہے۔ وہ اب تک اپنے مخالفین سے شکست کھا رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ ان کا جوابی حملہ کرنے کا موقع قریب ہی ہے۔ وہ آخری میچ میں گول کے سامنے بہت تیزطرار نہیں تھے، لیکن ان کا دفاع ہمیشہ کی طرح مضبوط تھا۔ ان کو مثبت نتائج تبھی ملیں گے جب وہ اپنے گول اسکورنگ مواقع کا زیادہ مستقبل مزاجی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

ممبئی سٹی ایف سی کے ہیڈ کوچ ڈیس بکنگھم نے میچ سے پہلے کہا، ’’ہم نے دو جیت اور ایک ڈرا کے ساتھ سیزن کی مضبوط شروعات کی ہے۔ ہم وہاں سے آگے بڑھنے کے لیے مضبوط پوزیشن میں ہیں جہاں ہم نے پچھلے سال چھوڑا تھا۔ ہمیں یہ ذہن میں رکھنا ہوگا کہ حیدرآباد گزشتہ سال کے مقابلے مختلف ٹیم ہے، ہماری طرح ان میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ لیکن انہوں نے اب تک کے تینوں میچوں میں بہت اچھا کھیلا ہے۔ ہم اپنے گھریلو شائقین کے سامنے کھیلنے کے منتظر ہیں اور وہیں سے جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں سے ہم نے چھوڑا تھا۔‘‘

حیدرآباد ایف سی حکمت عملی ساز تھانگ بوئی سنگٹو نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا، “ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ممبئی ایک اچھی ٹیم ہے۔ لیکن، اگر آپ تاریخ اور اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو، یہ ایک برابری کا معاملہ ہے۔ ہم آخری تین میچوں کو زیادہ سے زیادہ بھول کر آگے بڑھنا چاہیں گے۔ میں جانتا ہوں کہ ممبئی یقین کرے گا کہ وہ ایک اچھی ٹیم ہے۔ ہم ٹیبل کے نیچے جانے کے بعد ایک ٹیم کے طور پر واپس اوپر آئیں گے۔ ٹریننگ اچھی چل رہی ہے اور لڑکے اچھا جواب دے رہے ہیں۔‘‘

ان دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 8 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے 2، 2 میچ جیتے ہیں جبکہ 4 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کے یورپی لیگ کے لئے روانہ | BulletsIn
کولکتا نائٹ رائیڈرز نے حیدرآباد پر غلبہ حاصل کرتے ہوئے سنیل نارائن نے تاریخی 200 آئی پی ایل وکٹیں حاصل کیں
یورو 2024 کوالیفائر: مالڈووا نے پولینڈ کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کیا
سی ڈبلیو سی 2023: فخر زمان کی طوفانی سنچری سے پی سی بی بہت خوش، انعام کا اعلان
وہاب ریاض پاکستانی نیشنل سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امت شاہ آج سے مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورے پر
Next Article ڈائریکٹر ایٹلی کا 'جوان' میں دیپیکا پدوکون کے کردار کے بارے میں انکشاف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?