• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈی اے تحریک : نوان کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
Regional

ڈی اے تحریک : نوان کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ڈی اے تحریک : نوان کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

ہاوڑہ، 22 دسمبر (ہ س)۔ مغربی بنگال سکریٹریٹ نوان کے پاس پولیس اور ڈی اے میں اضافے کے مطالبے کو لیکر مظاہرہ کر رہےریاستی حکومت کے ملازمین کے درمیان جمعہ کی صبح جھڑپ ہوگئی۔ کولکاتا ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنظیم ’’سنگمری سنگم منچ‘‘ سے وابستہ مظاہرین کے ایک گروپ نے جمعرات کی رات ہی نوان بس اسٹینڈ پر دھرنا دینے کی کوشش کی۔ تاہم پولیس نے مبینہ طور پر مظاہرین کو روک دیا جس کی وجہ سے مظاہرین کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا۔ اس کے بعد تحریک کرنے والے جمعہ کی صبح دوبارہ احتجاج کرنے کے لیے نوان بس اسٹینڈ کے قریب پہنچ گئے۔

مظاہرین کو پولیس نے ابتدائی طور پر بیریکیڈ لگا کر روکا۔ الزام ہے کہ ہائی کورٹ کی اجازت کے باوجود انہیں نوان بس اسٹینڈ پر احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حالانکہ مظاہرین سڑک پر ہی بیٹھے رہے۔ جب پولیس نے انہیں سڑک سے ہٹنے کو کہا تو تنازعہ شروع ہوگیا۔ مظاہرین میں سے ایک بھاسکر گھوش نے کہا، ’’ہم عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے یہاں دھرنا دینے اور احتجاج کرنے آئے ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ہم دو ہزار مربع فٹ جگہ پر بیٹھ سکتے ہیں۔ ہم اس وقت تک سڑک نہیں چھوڑیں گے جب تک ہمیں وہ جگہ نہیں دی جاتی۔‘‘ بعد میں پولیس نے بیریکیڈ ہٹا دیا۔ نوان سکریٹریٹ کے نزدیک مقررہ جگہ پرپولیس نے بیٹھنے کا انتظام کیا ہے۔ فی الحال مظاہرین وہیں بیٹھےہوئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو کولکاتا ہائی کورٹ نے ڈی اے مظاہرین کو ریاستی سکریٹریٹ نوان بس اسٹینڈ کے پاس بیٹھ کر احتجاج کرنے کی مشروط اجازت دی تھی۔ جسٹس راج شیکھر منتھا نے جمعرات کو کہا تھا کہ احتجاجی پروگرام 72 گھنٹے سے زیادہ نہیں چل سکتا۔ وہاں ایک وقت میں 300 سے زیادہ لوگ نہیں رہ سکتے۔ اس پر ریاستی حکومت کی طرف سے اعتراض کیا گیا، جس پر جج نے کہا کہ اگر ریڈ روڈپر یا جہاں دفعہ 144 نافذ ہے، وہاں سیاسی پروگراموں کی اجازت ہے تو سکریٹریٹ کے سامنے کیوں نہیں؟

ہائی کورٹ کی اجازت ملنے کے بعد ہی سنگمری جوائنٹ فورم نے نئی مہم کی تاریخ کا اعلان کیا۔ انہوں نے 22، 23 اور 24 دسمبر یعنی جمعہ سے اتوار تک نوان بس اسٹینڈ کے سامنے احتجاجی پروگرام کی کال دی ہے۔ مظاہرین مرکزی حکومت کے ملازمین کے برابر ڈی اے دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

انڈیا اتحاد میں شامل کانگریس اور ایس پی آمنے سامنے
اساتذہ تقرری معاملہ : ای ڈی نے پرسنا رائے کے فلیٹ سمیت 7 مقامات پر چھاپے مارے
غیر قانونی کانکنی اور نقل و حمل میں ملوث پانچ گاڑیاں ضبط
کھانسی کے شربت سنڈیکیٹ معاملے میں یوپی میں ای ڈی کے چھاپے
جموں اور ادھم پور میں دو سڑک حادثات میں تین افراد جاں بحق ۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلامتی کونسل میں زیر التواءقرارداد سے غزہ میں امدادی کام سست ہوسکتا ہے:امریکی انتباہ
Next Article بیگوسرائے میں لوٹ معاملے کے ملزم کی تصویر جاری، 50 ہزار کا انعام، 3 ٹائیگر موبائل جوان معطل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?