• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وارانسی میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے سمیت 60 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
Regional

وارانسی میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے سمیت 60 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

CliQ INDIA
Last updated: July 12, 2025 6:39 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وارانسی، 11 جولائی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں، جمعرات کی شام، کانگریس نے شہر کے زمینی سطح کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ‘پول-کھول پدیاترا’ نکالی۔ اس دوران پانی بھر جانے، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور متاثرہ دکانداروں کے مسائل پر حکومت کو گھیر لیا گیا۔ پد یاترا کے دوران مرکزی سڑک پر ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے سمیت 60 کارکنوں کے خلاف دیر رات سگرا پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی۔

یہ معاملہ کاشی ودیا پیٹھ چوکی کے انچارج وکاس شانڈیلیا کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ جن رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ان میں کانگریس کے ضلع صدر راجیشور پٹیل، راگھویندر چوبے، دھرمیندر تیواری، فصاحت حسین، پرمود پانڈے، گلشن علی، ستنام سنگھ، اشوک سنگھ، عقیل انصاری اور 50 نامعلوم کارکن شامل ہیں۔

ریاستی صدر اجے رائے نے کہا کہ کاشی میں جو ترقی دکھائی جا رہی ہے وہ پوری طرح سطحی اور فرضی ہے۔ بی جے پی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا، ڈبل انجن والی حکومت نے کاشی کو تباہی کے راستے پر لا کھڑا کیا ہے۔ مودی-یوگی حکومت کو ترقی کے جھوٹے دعوے کرنا بند کر دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نائٹ مارکیٹ کے منصوبے اور روپ وے کی تعمیر کے نام پر تاجروں کو بے گھر کیا گیا۔ حکومت کو نہ نالوں کا علم ہے نہ سڑکوں کی حالت۔ چرچ سے لے کر گوڈولیا تک معمولات زندگی درہم برہم ہے۔ دکانداروں کی روزی روٹی چھین لی گئی ہے۔ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد کانگریس لیڈروں نے انتظامیہ پر جانبداری کا الزام لگایا اور احتجاج کیا۔ انہوں نے اسے عوام کی آواز کو دبانے کی سازش قرار دیا۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

نائب صدر کی میمیکری کرنے والے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے رویے سے ممتا بنرجی ناخوش
حکومت ریاستی درجے کی بحالی کے لیے کام کر رہی ہے ۔عمر عبداللہ | BulletsIn
ممبئی-پونے ایکسپریس وے پر نجی مسافر بس جل کر خاکستر
بی جے پی کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں ‘ محکمہ تعلیم کے اہلکار
نائب صدر 06 نومبر کو ممبئی کا دورہ کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کناڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ سے بھارتی تاجروں میں خوف و ہراس ۔
Next Article کیا بنگال کے پردیسی مزدوروں کو دہلی سے بنگلہ دیش بھیجا گیا- ہائی کورٹ نے مرکزی وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?