• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سی بی آئی نے پارتھ کے قریب ایک کونسلر کے گھر پر چھاپہ مارا
Regional

سی بی آئی نے پارتھ کے قریب ایک کونسلر کے گھر پر چھاپہ مارا

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سی بی آئی نے پارتھ کے قریب ایک کونسلر کے گھر پر چھاپہ مارا

کولکاتا، 30 نومبر (ہ س)۔ ٹیچر بدعنوانی معاملے میں جیل میں بند ریاست کے سابق وزیر تعلیم پارتھ چٹوپادھیائے کے قریبی ترنمول کونسلر بپادتیہ داس گپتا کے گھر پر سی بی آئی نے چھاپہ مارا ہے۔ جانچ ایجنسی کے ذرائع کے مطابق ریاست میں بھرتی بدعنوانی کے معاملے کی تحقیقات کے حصے کے طور پر کونسلر کے گھر کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

جمعرات کی صبح تقریباً 9:30 بجے سی بی آئی کے کئی افسران بپادتیہ کے گھر کے سامنے پہنچے۔ انہوں نے گھر کے سامنے والے دروازے پر دستک دی۔ کئی منٹ انتظار کرنے کے بعد بپادتیہ نے خود دروازہ کھولا۔ سی بی آئی افسران نے اپنا تعارف کرایا اور گھر میں داخل ہوئے۔ سی بی آئی افسران کے ساتھ مرکزی نیم فوجی دستہ کے جوان بھی تھے۔

بپادتیہ کولکاتہ میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 101 کے کونسلر ہیں۔ وہ پارتھ کے قریبی کونسلر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

بھرتی بدعنوانی کیس میں پارتھ فی الحال پریذیڈنسی جیل میں ہیں۔ نچلی عدالت ان کے خلاف ای ڈی اور سی بی آئی کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی بھی سماعت کر رہی ہے۔ الزام ہے کہ بپادتیہ کی طرف سے دی گئی فہرست کے مطابق کئی لوگوں کی غیر قانونی طریقے سے ٹیچر کے طور پر تقرری ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ای ڈی مغربی بنگال میں بڑی مقدار میں نقدی ضبطی کو مالی بد عنوانیوں سے جوڑنے میں مصروف
بنگال میں ہفتے کے آخر تک بارش کی توقع نہیں، گرمی برقرار
گاڑی کی سیٹ کے نیچے چھپا کر جھارکھنڈ سےلائی جارہی تھی غیر ملکی شراب ، خفیہ اطلاع پر پولیس نےکیا ضبط
مقابلہ جاتی امتحان کی تیاری کررہے طالب علم نے کی خودکشی
پرائیویٹ ہاؤسنگ کمپلیکس میں پولنگ بوتھ قائم کرنے کی تجویز کے خلاف رائے عامہ جمع کرے گی ترنمول کانگریس

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا 100 سال کی عمر میں انتقال، تنازعات سے رہا ہے گہرا رشتہ
Next Article تلنگانہ اسمبلی انتخابات : ووٹروں سے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے کی اپیل، خاص سیٹوں پر سب کی نگاہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?