• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سہرسہ میں چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ ، دو پولیس اہلکار زخمی ، نجی اسپتال میں زیر علاج
Regional

سہرسہ میں چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ ، دو پولیس اہلکار زخمی ، نجی اسپتال میں زیر علاج

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سہرسہ، 10 دسمبر(ہ س)۔ بہار کے سہرسہ میں پولیس پر جان لیوا حملہ ہوا ہے ۔ ضلع کے بیجناتھ پور او پی انچارج پر چھاپہ ماری کے دوران گاؤں والوں نےگھیر کر پتھروں سے جان لیوا حملہ کر دیا۔ حملے میں او پی انچارج اور ایک سب انسپکٹر زخمی ہوگئے ہیں۔ دونوں زخمی پولیس اہلکاروں کے سر پر چوٹ لگی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سہرسہ سے صدر ایس ڈی پی او سنتوش کمار ، ڈی ایس پی اعجاز حافظ ،منی بیجناتھ پور او پی پہنچے اور دونوں زخمیوں کو سہرسہ کے پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں داخل کروایا۔ واقعہ بیجناتھ پور او پی علاقہ کے کھجوری گاؤں کا بتایا جا رہا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ایک زخمی پولیس اہلکار کا نام ارمود کمار ہے جو بیجناتھ پور او پی انچارج ہیں۔ وہیںدوسرے زخمی پولیس اہلکار کا نام ارون کمار ہے ، جو بیجناتھ پور او پی میں سب انسپکٹر کے عہدے پر تعینات ہے۔ دونوں پولیس اہلکار ٹیم کے ساتھ بیجناتھ پور او پی تھانہ علاقہ کے کھوجری گاؤں میں چھاپہ ماری کرنے گئے تھے۔ جہاں گاؤں والوں نے گھیر کر حملہ کر دیا۔ اس دوران دونوں پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی اوپیندر ناتھ ورما فوری طور پر پرائیویٹ نرسنگ ہوم پہنچے۔ زخمی پولیس اہلکار کی خیریت جاننے کے بعد انہوں نے واقعہ کے بارے میں کہا کہ بیجناتھ پورتھانہ انچارج اور ایک جونیئر سب انسپکٹر دو تین مزید پولیس اہلکاروں کے ساتھ چھاپہ ماری کرنے گئے تھے ۔وہیں گاؤں والوں نے گھیر لیا اور پتھراؤ بھی کیاگیا۔ ان دونوں کو چوٹیں آئی ہیں اور فی الحال سوریا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ایک موٹر سائیکل پر دو افراد سوار تھے جو مشکوک حالت میں نظر آئے ۔ان کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس ٹیم گئی تھی۔ بدمعاش پکڑے بھی گئے تھے لیکن گاؤں والوں کے حملے میں وہ فرار ہوگیا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 115 معاملے درج
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ترنمول کو جھٹکا، فرفورا مدرسہ انتخابات میں شکست
مصنوعی عقاب اور کتے موروں سے فصلوں کو بچائیں گے۔
جنوری میں جبل پور سے دہلی کی ٹرینیں ہوں گی منسوخ، 50 ہزار ریزرویشن ہوں گے متاثر
چاقوکے زورپرراہگیروں کولوٹنے والے پانچ بدمعاش گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال میں 24 گھنٹوں میں 30 کلو گرام اسسمگل شدہ سونا برآمد
Next Article بچہ رائے کے ٹھکانوں سے 3 کروڑ نقد برآمد ، 24 گھنٹے تک ای ڈی کا چھاپہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?