• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سوپور میں چنار کا درخت گرنے سے سیب کا باغ تباہ
Regional

سوپور میں چنار کا درخت گرنے سے سیب کا باغ تباہ

CliQ INDIA
Last updated: July 13, 2025 6:38 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سوپور میں چنار کا درخت گرنے سے سیب کا باغ تباہ

سرینگر، 12 جولائی (ہ س)۔ ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے کے گورى پورہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب تیز ہواؤں کے باعث ایک قدآور چنار کا درخت گر کر محمد افضل کے سیبوں کے باغ پر جا گرا، جس کے نتیجے میں تقریباً 15 لاکھ روپے کا بھاری مالی نقصان ہوا۔

حادثے میں ایک کنال پر مشتمل باغ شدید متاثر ہوا، جہاں قریب 300 سیب کی کریٹیں تباہ ہو گئیں۔ گرنے والا درخت نہ صرف سیب کی فصل کو کچل گیا بلکہ متاثرہ خاندان کو روزگار سے بھی محروم کر دیا۔

محمد افضل کے اہل خانہ نے ضلعی انتظامیہ سے فوری امداد اور معقول معاوضے کی اپیل کی ہے تاکہ انہیں اس نقصان سے نکلنے میں مدد مل سکے۔ متاثرہ خاندان نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جائے وقوعہ کا فوری جائزہ لے کر مالی معاونت فراہم کریں۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) سوپور، ایس اے رینہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایک ٹیم جلد متاثرہ مقام کا دورہ کرے گی تاکہ نقصان کا جائزہ لے کر فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

مہاجن کے ہراسانی سے تنگ آکر قرض لینے والے نے کی خودکشی ، خود کشی نوٹ میں اپنی پریشانی کا کیااظہار
چھتیس گڑھ الیکشن: 70 سیٹوں پر ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ جاری، بوتھوں پر ووٹروں میں جوش و خروش
یہ ایوان بحث کی جگہ نہیں بلکہ عوام کی امنگوں کی علامت ہے: اسمبلی اسپیکر
گریز کے کئی علاقوں میں راشن اسٹور کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان، سردیوں میں ہمیں سخت مشکلات کا سامنا
جموں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص کی موت، کُل تعداد چار ہو گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایرانی رہبراعلیٰ نے امریکہ کو کیا خبردار،تہران جب چاہے، اس کے اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے
Next Article مہارشٹر : این سی پی ریاستی صد ر جینت پاٹل کا استعفیٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?