• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > راجستھان: وزیراعلیٰ بھجن لال کے والد کی طبیعت بگڑی، ایس ایم ایس اسپتال میں داخل۔
Regional

راجستھان: وزیراعلیٰ بھجن لال کے والد کی طبیعت بگڑی، ایس ایم ایس اسپتال میں داخل۔

CliQ INDIA
Last updated: December 17, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جے پور، 16 دسمبر (ہ س)۔ راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے والد کشن سوروپ شرما کی طبیعت جمعہ کی دیر رات اچانک خراب ہو گئی۔ اس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم انہیں سوائی مان سنگھ اسپتال کی ایمرجنسی میں لے گئی۔ جہاں سینئر ڈاکٹروں نے ان کا علاج شروع کر دیا۔ فی الحال وہ اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل ہیں۔

اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اچل شرما نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے والد کشن سوروپ شرما کو جمعہ کی دیر رات اچانک پیشاب میں مسئلہ ہونے کے بعد ایس ایم ایس اسپتال لایا گیا۔ وہ پیشاب کی رکاوٹ میں مبتلا تھے۔ انہیں اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو وارڈ نمبر 8 میں داخل کرایا گیا ہے۔ جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا معائنہ اور نگرانی کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

میجر جنرل آر کے سچدیوا نے این سی سی ٹریننگ اکیڈمی نگروٹہ کا دورہ کیا
چنڈی گڑھ میں پنجاب آئی اے ایس کے گھر پر فائرنگ
رنبیریشور مندر کو جزوی طور پر عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا
ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں لکڑیاں جمع کرنے کے دوران گرنے سے خاتون جاں بحق
اینٹی رومیو مہم میں چھ ماہ میں 7563 مقدمات درج، 9512 گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یوکرین کے معاملے پر روسی صدر سے بات کرنے کو تیار ہیں: فرانس
Next Article وزیر اعظم 18-17 دسمبر کو سورت اور وارانسی کا دورہ کریں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?