• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > چنڈی گڑھ میں پنجاب آئی اے ایس کے گھر پر فائرنگ
Regional

چنڈی گڑھ میں پنجاب آئی اے ایس کے گھر پر فائرنگ

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 6:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ، 13 نومبر (ہ س)۔

دیوالی کی رات چنڈی گڑھ کے سیکٹر-24 میں پنجاب کیڈر کے آئی اے ایس وریندر شرما کے گھر پر کچھ لوگوں نے فائرنگ کی۔ واقعہ کے وقت وریندر شرما اہل خانہ کے ساتھ موجود تھے۔ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

آئی اے ایس وریندر شرما اس وقت محکمہ صحت میں تعینات ہیں، اور انہیں سیکٹر-24، چنڈی گڑھ میں سرکاری رہائش حاصل ہے۔ دیوالی کی رات کچھ لوگوں نے ان کی رہائش گاہ پر گولی چلا دی۔ خوش قسمتی تھی کہ گولی ایک کمرے کی کھڑکی کی پلائی میں پھنس گئی جس کی وجہ سے کسی کو گولی نہیں لگی۔ اطلاع ملنے پر پولیس رات گئے موقع پر پہنچ گئی اور فرانزک ٹیم کو بھی طلب کر لیا گیا۔ چنڈی گڑھ پولیس ان کی رہائش گاہ کے ارد گرد نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کو دیکھنے کے بعد تحقیقات کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

دہلی وقف بورڈ: ذیشان حیدر اور داود ناصر کی درخواست ضمانت پر 01 جولائی کو فیصلہ | BulletsIn
اپنی پارٹی نے مغل روڈ بند ہونے کی وجہ سے اننت ناگ-راجوری میں فی الحال الیکشن ملتوی کرنے کی اپیل کی
بی ایل اوز نے مرادآباد اسمبلی حلقے میں ایس آئی آر کے لیے 4,900 فارم تقسیم کیے
کانگریس اپنا انتخابی منشور مختلف زبانوں میں ترجمہ کر کے عوام تک پہنچائے گی
دہلی حکومت مزدوروں کی خوشی اور غم میں شریک ہے: ریکھا گپتا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ اینیمل ہیلتھ آرگنائزیشن ریجنل کمیشن کی چار روزہ کانفرنس کا آغاز۔
Next Article غزہ میں اسپتال کے نیچے ملا سرنگ، یرغمالیوں کو یہیں رکھنے کا الزام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?