• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دانا پور میں ڈینگی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ مشتعل، مارپیٹ میں دو پولیس اہلکار زخمی
Regional

دانا پور میں ڈینگی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ مشتعل، مارپیٹ میں دو پولیس اہلکار زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دانا پور میں ڈینگی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ مشتعل، مارپیٹ میں دو پولیس اہلکار زخمی

پٹنہ، 20 اکتوبر (ہ س)۔ راجدھانی پٹنہ کے داناپور تھانہ علاقے کے بڑی مچھوا ٹولی میں واقع ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں ڈینگی کے مریض کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ موت کے بعد اہل خانہ نے نرسنگ ہوم میں جم کرہنگامہ اور توڑ پھوڑ کی۔ ہنگامہ دیکھ کر اسپتال کا تمام عملہ فرار ہوگیا۔ معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی،حالانکہ مشتعل اہل خانہ نے پولیس اہلکاروں کی پٹائی کردی جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سول ڈریس میں پہنچی اور لوگوں کوپرسکون کرنے کی کوشش کی لیکن مشتعل اہل خانہ نے سول ڈریس میں کانسٹیبل راکیش کمار سنگھ اور ہوم گارڈ شیلیش کمار کے ساتھ مارپیٹ کر انہیں زخمی کردیا۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس نے ہنگامہ کررہے لوگوں پر ہلکی طاقت کا استعمال کیا اور تب جا کر معاملہ پرسکون ہوا۔ اس سلسلے میں نرسنگ ہوم کے ڈاکٹر جی ایم مشرا نے مقامی تھانے میں شکایت درج کرائی ہے جس میں متوفی مریض کے رشتہ داروں پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا الزام عائد یا گیا ہے۔

نرسنگ ہوم کے ڈاکٹر نے تحریری شکایت میں بتایا کہ مریض کی پلیٹ لیٹس بہت کم تھیں۔ اسے باہر ریفر کیا گیا لیکن گھر والوں نے نرسنگ ہوم میں ہی علاج کرنے کو کہا۔ اس کی طبیعت بھی بہتر ہوگئی۔ بعد میں اس کی اچانک موت ہو گئی جس کے بعد اس کے گھر والوں نےان کے ساتھ گالی گلوج اور مارپیٹ کرتے ہوئے تو ڑ پھو ڑ کی اور کاؤنٹر سے تقریباً 50 ہزار روپے لے کر فرار ہو گئے جو سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ مچھوا ٹولی پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں پیش آیا جہاں دیارہ کے نیا پانا پور نو دیاری رہائشی جلاندھر ر ائے کے 23 سالہ بیٹے گولو کو ڈینگی کے علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا۔ مریض کا ڈاکٹروں نے علاج کیا اور شام کو وہ صحت یاب ہو گیا لیکن بعد میں اچانک پیٹ میں درد ہونے کے بعد شام کو اس کی موت ہو گئی۔ لواحقین نے نرسنگ ہوم کے ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

اسلحہ ،منشیات کی سرحد پار اسمگلنگ سے منسلک ایک اہم ملزم کو ایس آئی اے نے گرفتار کیا ۔
پٹنہ سٹی میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل
سابق ڈی جی پی ایم این سبھروال نے ڈی جی پی آر آر سوین سے ملاقات کی
بہرائچ : ٹرک اور بس میں تصادم، تین افراد ہلاک
بہار میں ملے کورونا کے دو پازیٹیو مریض پائے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس عوام کی نمائندگی نہیں کرتی،فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کےلئے پرعزم ہیں: جوبائیڈن
Next Article این سی سی ایف کو 50 ہزار کروڑ روپے ٹرن اوور کا ہدف مقرر کرنا چاہئے: شاہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?