• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > حصار: رشی نگر علاقہ میں داخل ہوا چیتا، علاقہ مکینوں میں دہشت کا ماحول
Regional

حصار: رشی نگر علاقہ میں داخل ہوا چیتا، علاقہ مکینوں میں دہشت کا ماحول

CliQ INDIA
Last updated: January 21, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
حصار: رشی نگر علاقہ میں داخل ہوا چیتا، علاقہ مکینوں میں دہشت کا ماحول

پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن کر رہی ہے

حصار، 21 جنوری (ہ س)۔ شہر کے رشی نگر علاقے میں اتوار کی صبح تیندوے کے داخل ہونے کی خبر سے علاقے کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سی سی ٹی وی میں تیندوا نظر آنے کے بعد لوگوں نے پولیس اور محکمہ جنگلات کو اطلاع دی جس پر دونوں محکموں کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کیا۔

بتایا جاتا ہے کہ اتوار کی صبح رشی نگر علاقہ میں تیندوے کی شکل کا ایک جانور دیکھا گیا۔ سویتا نامی ایک خاتون رشی نگر میں ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے قریب گھر کے سامنے صفائی کر رہی تھی۔ اسی دوران تیندوے کی شکل میں ایک جانور وہاں سے گزرا اور ایک شخص نے کہا کہ بہن بھاگو، شیر آگیا ہے۔ اس پر وہ عورت اندر بھاگی۔ کچھ ہی دیر میں یہ خبر پورے علاقے میں پھیل گئی۔

تیندوے کے داخل ہونے پر علاقے کے مکینوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قریب میں نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کو اسکین کیا جس میں تیندوے کو دکھایا گیا۔ ڈی ایس پی ستیہ پال یادو اور سٹی پولیس اسٹیشن کے انچارج کلدیپ سنگھ پولیس فورس کے ساتھ موقع پر موجود ہیں۔ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم کو بھی معاملے سے آگاہ کیا گیا۔ پولیس اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں لیکن اب تک تیندوا دوبارہ نظر نہیں آیا تاکہ اسے پکڑا جا سکے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

ای ڈی آفس پہنچے ابھیشیک بنرجی، پوچھ گچھ شروع
جموں و کشمیر میں خشک موسم اور گھنی دھند سے معمولات زندگی متاثر
کامکھیا مندر کے احاطے میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل کر خاکستر
اراضی کے مسائل کی وجہ سے اورنگ آباد-پونے ایکسپریس وے تاخیر کا شکار | BulletsIn
جموں و کشمیر میں بہت سے ڈگری کالج بغیر سربراہ کام کر رہے ہیں 3 ماہ سے ملازمین تنخواہوں کے منتظر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہزاروں اسرائیلیوں کا حکومت کے خلاف احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ
Next Article وزیر اعظم مودی نے تریپورہ، میگھالیہ اور منی پور کے یوم تاسیس پر دی مبارکباد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?