• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں و کشمیر میں خشک موسم اور گھنی دھند سے معمولات زندگی متاثر
Regional

جموں و کشمیر میں خشک موسم اور گھنی دھند سے معمولات زندگی متاثر

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جموں و کشمیر میں خشک موسم اور گھنی دھند سے معمولات زندگی متاثر

جموں، 10 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر میں شدید خشک سردی نے وادی پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ بدھ کو جموں میں گھنی دھند نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں 26 جنوری تک عام طور پر خشک موسم کی پیشن گوئی کی ہے۔ بدھ کو سرینگر اور گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت مائنس 5 ڈگری سیلسیس جبکہ پہلگام میں منفی 6.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ لداخ کے علاقے میں، لیہہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 15.2 اور کرگل میں منفی 13.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ جموں شہر میں رات کا سب سے کم درجہ حرارت 4.8 ڈگری سیلیس، کٹرا میں 5.7، بٹوت میں 2.2، بھدرواہ میں منفی 0.2 اور بانہال میں منفی 1.4 ریکارڈ کیا گیا۔ وادی کشمیر میں شدید سردیوں کا دورانیہ چلی کلاں جاری ہے تاہم ابھی تک موسم خشک چل رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آرین ویلی لداخ کے طلباء نے دہرادون میں انڈین ملٹری اکیڈمی کا دورہ کیا
جامتاڑہ میں ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،لاش رکھ کر ٹریفک بلاک کیا گیا
حییٰ علی الفلاح سوسائٹی کے زیر انتظام تعزیتی جلسہ منعقد
ایم سی ایم سی کے نوڈل آفیسر نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی | BulletsIn
دانا پور میں ڈینگی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ مشتعل، مارپیٹ میں دو پولیس اہلکار زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہم جنس پرست گیبریل اٹل بنے فرانس کے سب سے کم عمر وزیراعظم
Next Article ملک میں کورونا کے 605 نئے معاملے سامنے آئے ، 4 اموات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?