• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جے ایس ایس ایس،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یورپی خلائی ایجنسی کی انعام یافتہ اور سابق طالب علم ایشا کے لیے استقبالیہ کا اہتمام
Regional

جے ایس ایس ایس،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یورپی خلائی ایجنسی کی انعام یافتہ اور سابق طالب علم ایشا کے لیے استقبالیہ کا اہتمام

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی،22نومبر(ہ س)۔

جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول (جے ایس ایس ایس)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اپنے قابل افتخار سابق طالب علم محترمہ ایشا کی خدمات کے اعترا ف اور ان کے استقبال کے لیے آج ایک خصوصی پروگرام’اڑان‘کا اہتمام کیا۔واضح ہوکہ محترمہ ایشا وہ پہلی ہندوستانی خاتون ہیں جنھیں تیس سال کی عمر کے اندر میں یوروپی خلائی ایجنسی(ای ایس اے) ایوارڈ سے نوازا گیا۔جامعہ سینئر سکنڈری سے اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سال دوہزار تیرہ میں انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ میکانیکل انجینرئنگ کے بیچلر آف ٹکنالوجی(بی۔ٹیک) کیا تھا۔ای ایس اے نے یوروپی انٹر پارلیامنٹری اسپیس کانفرنس(ایس آئی ایس سی)میں ’اسپیشل مشن آف جیوری‘ کے زمرے میں خلائی پائے داری ایوارڈ برائے سال دوہزار اکیس (دوہزار اکیس)میں انعام سے سرفراز کیاہے۔تقسیم انعامات کی تقریب فرانسیسی پارلیمنٹ میں منعقد ہوئی۔قابل ذکر ہے کہ یہ انعام ان نوجوان سائنس دانوں کی خدمت میں پیش کیا جاتاہے جو خلا کے پائے دار استعمال اور تصر ف کو فروغ دیتے ہیں۔یہ انعام نوجوان سائنس دانوں کے لیے اپنے خیالات کو پیش کرنے کا ایک پلیٹ فارم بھی ہے۔

سر دست ایشا جرمنی کے لے ایبنز،انسٹی ٹیوٹ آف کمپوزٹ مٹیریلز جی ایم بی ایچ کے ڈپارٹمنٹ آف کمپونینٹ ڈولپمنٹ میں بطور رسرچ ایسو سی ایٹ کام کررہی ہیں۔جامعہ سے بی۔ٹیک کرنے کے بعد ڈیرھ سال تک انھوں کنسلٹی فراہم کرنے کا کام کیابعد میں نی انگ ٹکنالوجیکل یونیورسٹی اور ٹکنیکل یونیورسٹی میونخ سے ایرو اسپیس میں ماسٹر ڈگری کرنے لیے سنگا پور چلی گئیں۔ ان کے والد ڈاکٹر انل کمار، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ ہندی میں ایسو سی ایٹ پروفیسر ہیں۔استقبالیہ تقریر میں جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر محمد ارشد خان نے ایشا کی کامیابی پر ان کو مبارک دی اور امید ظاہر کی کہ ان کی اس شان دار کامیابی سے یونیورسٹی کے دوسرے طلبا کو بھی تحریک ملے گی کہ وہ بڑے خواب دیکھیں اور اس کے حصول کے لیے کوشاں ہوں۔اس کے علاوہ، اسکول کے سابق طالب علم کو استقبالیہ دینے کے خصوصی پروگرام ’اڑان‘ کے اغراض ومقاصد کو بھی اجاگر کیا۔آئی ڈی آئی پرائیوٹ لمٹیڈ کے بنیاد گزار اور جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے سابق طالب علم جناب عرفان خان اس پروگرام کے مہمان خصوصی تھے۔اپنی تقریر میں انھوں نے کہاکہ طلبا کو اپنی پوشیدہ صلاحیتوں نکھارنے اور صیقل کرنے کے لیے سخت جانفشانی کرنی چاہیے اور بطور کیریئر اپنی دلچسپی کے میدانوں کا انتخاب کرنا چاہیے۔پروگرام کے کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر عطائ الرحمن،پی جی ٹی،کیمیا،جے ایس ایس اسی کے اظہار تشکر کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اتر پردیش کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
گوپال گنج پہنچا جنتادل یو اقلیتی سیل کا کارواں، پرتپاک خیرمقدم | BulletsIn
منریگا بدعنوانی معاملے میں سابق پنچایت کارکن ای ڈی کے دفتر پہنچے
شہر میں درگا پوجا تہوار کے دوران دو لاشیں ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔
آسام رائفلز نے منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ازبکستان کے صحافیوں کے 16 رکنی وفد نے پریس کلب آف انڈیا کا دورہ کیا
Next Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?