• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جیوتی پریہ نے فرضی کمپنیاں بنائیں، فنڈز ٹرانسفر کیے، ای ڈی کی پوچھ گچھ میں پی اے کاخلاصہ
Regional

جیوتی پریہ نے فرضی کمپنیاں بنائیں، فنڈز ٹرانسفر کیے، ای ڈی کی پوچھ گچھ میں پی اے کاخلاصہ

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 29 اکتوبر (ہ س)۔ سابق وزیر خوراک جیوتی پریہ ملک، جنہیں مغربی بنگال کے مشہور راشن تقسیم بدعنوانی کیس میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے پکڑا تھا، اس وقت جیل میں ہیں۔ ای ڈی نے جمعہ کو پریہ ملک کو گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد ان کے پی اے (پرسنل اسسٹنٹ) امت ڈے اور سابق پرسنل اسسٹنٹ ابھیجیت داس سے دو دن (جمعہ اور ہفتہ) تک پوچھ گچھ ہوئی۔

دونوں نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ ڈے اور داس نے کہا ہے کہ وزیر نے رقوم کی منتقلی کے لیے فرضی کمپنیاں بنائی تھیں۔ یہ کمپنیاں نوکروں، مالیوں یا ڈرائیوروں کے نام پر تھیں۔ ان کمپنیوں کے ذریعے کروڑوں روپے کا لین دین ہوتا رہا ہے۔

ای ڈی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ داس سے اس ڈائری کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی تھی، جسے تلاشی کے دوران ہاوڑہ میں ان کی رہائش گاہ سے ضبط کیا گیا تھا۔ ڈائری میں کچھ لین دین کی تفصیلات موجود ہیں۔ اس میں مختلف شیل کمپنیوں کے نام بھی شامل ہیں جو فنڈز کو ڈائیورٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ ڈائری کے سرورق پر اور اس کے اندر کچھ صفحات پر ’بالو‘ لکھا ہے۔ یہ وزیر کا پوسٹل نام ہے۔ اب ان دونوں سے ان کے بینک اکاؤنٹس کے بارے میں بھی پوچھ گچھ ہونی ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

ضلع انتظامیہ ڈوڈہ نے بدعنوانی سے پاک رہنے کی عہد لیا | BulletsIn
ڈپٹی کمشنر ریاسی نے سلال ہائیڈرو پاور اسٹیشن کا دورہ کیا
محکمہ زراعت کی طرف سے کٹھوعہ کے بنی میں پہلے لیوینڈر فارم کا افتتاح
برہم پتر عبور کرتے ڈوبے ایک بزرگ
جیل میں ڈی ایم ۔ ایس پی نے کی چھاپہ ماری،دیں کئی ہدایات

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article موزمبیق میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا پرتپاک استقبال
Next Article وزیر اعظم مودی اور مصری صدر نے دہشت گردی پر کیا اظہار تشویش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?