• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار کے والمیکی نگر میں بارش ، کہرے کی زد میں کئی اضلاع
Regional

بہار کے والمیکی نگر میں بارش ، کہرے کی زد میں کئی اضلاع

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 13 نومبر(ہ س)۔

محکمہ موسمیات پٹنہ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بہار میں سردی بڑھنے کے امکانات ہیں ۔ اس کا اثر دیہی علاقوں میں زیادہ ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ارریہ میں سب سے زیادہ 31.7 ڈگری سیلسیس اور سب سے کم درجہ حرارت موتیہاری میں 16 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا ۔ والمیکی نگر میں بھی 2.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کا موسم خشک رہا ۔ بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا گیا۔

راجدھانی پٹنہ کی بات کریں تو آج یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے ۔ صبح ہلکی دھند چھائی رہے گی۔ جبکہ دن کے وقت آسمان صاف اور دھوپ نکلے گی۔ آج ریاست کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

جنوبی بہار اور ہمالیہ کے دامن والے اضلاع میں ایک یا دو مقامات پر درمیانی سے گھنی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ باقی حصوں میں ہلکی دھند پڑنے کی پیشن گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 5 سے 6 روز تک موسم میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئے گی ۔ آسمان صاف اور موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ 12 سے 15 نومبر کے درمیان کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 20 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے ۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو بھی پرائیویٹ اسکول کا انتظام سنبھالنے سے پہلے ان کی بات سننی چاہیے: ہائی کورٹ
کھیلو انڈیا ونٹر گیمز ،لداخ کی میزبان خواتین ٹیم نے تغمہ جیتا ،مردوں کی ٹیم شکست سے دوچار
جموں و کشمیر پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر سب سے زیادہ بہادری کے تمغے جیتے
ووٹوں کی گنتی کے رجحانات پر کانگریس نے کہا کہ ای وی ایم کے بارے میں سوچنے کی ضرورت
کشمیر میں خشک موسمی حالات، کم سے کم درجہ حرارت میں کمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ٹرائل صرف اڈیالہ جیل میں ہوگا
Next Article وزیر اعلیٰ دھامی نے اترکاشی کے زیر تعمیر سلکیارا ٹنل کے لینڈ سلائیڈ کا معائنہ کیا، راحت اور بچاؤ کاموں کا جائزہ لیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?