• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال بزنس سمٹ: صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی سب سے زیادہ تجاویز
Regional

بنگال بزنس سمٹ: صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی سب سے زیادہ تجاویز

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگال بزنس سمٹ: صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی سب سے زیادہ تجاویز

کولکاتا، 23 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال میں سرمایہ کاری کے لیے منعقدہ بنگال گلوبل بزنس سمٹ بدھ کو اختتام پذیر ہوا۔ اس دو روزہ سربراہی اجلاس میں صحت کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں۔ ریاستی سکریٹریٹ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ جمعرات کو کانفرنس میں جن اہم سرمایہ کاری کی تجاویز کا اعلان کیا گیا ان میں آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس کے شعبے میں 4,000 کروڑ روپے، زراعت اور اس سے منسلک شعبے میں 1,314 کروڑ روپے، صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں 7,933 کروڑ روپے اور فاسفیٹ کھاد پلانٹ کے لیے 1,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری شامل ہیں۔

کل 3.76 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں اور 188 ایم او یو اور ارادے کے خطوط پر دستخط کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی بدھ کو کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ جانکاری دی تھی۔ انہوں نے کہا، ’’سمٹ کے دوران کئی شعبوں میں 3.76 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں۔مجموعی طور پر 188 ایم او یو اور لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) پر دستخط کیے گئے ہیں۔‘‘

مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ اس سالانہ کانفرنس کے آخری ایڈیشن میں 3.42 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئی تھیں۔ کانفرنس کا ساتواں ایڈیشن منگل کو شروع ہوا۔ افتتاحی سیشن میں ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، آر پی جی گروپ کے سنجیو گوینکا اور وپرو کے رشاد پریم جی سمیت کئی کاروباری رہنماوں نے شرکت کی تھی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس بزنس کانفرنس میں ملک کی بڑی کمپنیوں کے علاوہ برطانیہ، امریکہ، آسٹریلیا، جنوبی کوریا، جاپان، جرمنی اور فرانس سمیت 35 ممالک کی سینکڑوں کمپنیوں نے بھی شرکت کی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

گاڑی کی سیٹ کے نیچے چھپا کر جھارکھنڈ سےلائی جارہی تھی غیر ملکی شراب ، خفیہ اطلاع پر پولیس نےکیا ضبط
مدھیہ پردیش: وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے آرڈیننس فیکٹری ڈے پر ملک اور ریاست کے لوگوں کو نیک خواہشات پیش کیں
بحیرہ احمر میں امریکی ٹاسک فورس میں مسلم ملکوں کو شامل نہیں ہونا چاہئے :مفتی مکرم
بنگال میں بارش رکتے ہی پھر چڑھنے لگا درجہ حرارت ، گرمی بڑھی
منی پور پولیس نے 204 لوگوں کو حراست میں لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال میں 4.5 شدت کا زلزلہ، جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں
Next Article پنجاب: نہنگوں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، تین زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?