• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال میں امس بھری گرمی سے بڑھی پریشانی
Regional

بنگال میں امس بھری گرمی سے بڑھی پریشانی

CliQ INDIA
Last updated: March 29, 2024 3:58 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگال میں امس بھری گرمی سے بڑھی پریشانی

کولکاتا، 29 مارچ ۔ میٹروپولیٹن کولکاتا سمیت ریاست کے دیگر حصوں میں امس بھری گرمی کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے علاقائی ہیڈکوارٹر علی پور کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کولکاتا میں کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سیلسیس درج ہوا جو معمول سے تین ڈگری زیادہ ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.5 ڈگری سیلسیس درج ہوا جو تقریباً نارمل ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش نہیں ہوئی ہے لیکن آسمان میں بادل چھائے رہنے کی وجہ سے گرم ہوائیں اوپر نہیں اٹھ پا رہی ہیں، اس کی وجہ سے لوگ امس بھری گرمی سے پریشان ہیں۔ کولکاتا کے علاوہ ریاست کے دیگر حصوں بشمول ہاوڑہ، ہگلی، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی اور مغربی مدنا پور، پرولیا، بانکورہ میں درجہ حرارت 27 سے 35 ڈگری سیلسیس کے درمیان ہے اور گرمی محسوس ہورہی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے درجہ حرارت مزید بڑھنا شروع ہو جائے گا جس کے باعث گرمی میں مزید اضافہ ہو گا۔ شمالی بنگال کے علی پور دوار، کوچ بہار، جلپائی گوڑی، دارجلنگ اور کلمپونگ میں بھی موسم گرم ہے۔

 

You Might Also Like

چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے جمبو چڑیا گھر نگروٹہ کا دورہ کیا
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ دویندر سنگھ رانا
منی پور پولیس نے 237 لوگوں کولیا حراست میں
پرولیا میں ٹرینوں کوروکا، کئی ٹرینیں پھنسی
ہندو دیوی دیوتاؤں کی فحش تصاویر پر ڈی سی ڈبلیو نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی نے عام آدمی پارٹی سے پانچ سوالات پوچھے، دہلی میں آئینی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا
Next Article ایس پی ایم ایل اے عرفان سولنکی پر فیصلہ موخر، عدالت 4 اپریل کو سنائے گی فیصلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?