• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سرینگر کا لالچوک دہشت گردی سے سیاحت تک۔کیا کچھ بدل گیا ہے
Regional

سرینگر کا لالچوک دہشت گردی سے سیاحت تک۔کیا کچھ بدل گیا ہے

CliQ INDIA
Last updated: February 14, 2024 10:54 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر ٬13 فروری ۔

دہشت گردی سے لے کر سیاحت تک سرینگر کے لالچوک میں کیا کچھ بدل گیا ہے۔اس سلسلے میں اگرچہ لالچوک سال کے کئی دنوں یا ہفتوں تک دہشت گردوں یا علیحدگی پسندوں کی ہڑتال کالوں کی وجہ سے بند رہتا تھا, جبکہ اس لالچوک میں ہر روز دہشت گردوں اور پتھر بازوں کی جانب سے ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا تھا ۔تاہم پچھلے کئی سال سے کشمیر کے سبھی علاقوں کے ساتھ ساتھ لالچوک میں بھی حالات بہتر ہوۓ ہیں۔بازاروں میں چہل پہل ہے ۔جبکہ باہری ریاستوں سے آنے والے سیاح دن بھر لالچوک میں بنا ڈر کے گھوم رہے ہیں خاص کر لالچوک کے گھنٹا گھر کے ارد گرد سلفییاں لیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس دوران لالچوک جسے اب سمارٹ سٹی بھی کہا جاتا ہے۔باہر سے آنے والے سیاح بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ان سیاحوں نے مانا ہے کہ حالات پہلے سے کافی بہتر ہیں۔چاروں طرف ترقیاتی کام دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔سیاح اب دن رات بغیر ڈر اور خوف کے گھوم پھر سکتا ہے ۔ان لوگوں نے کہا ہے کہ واقعی میں لوگ مہمان نواز ہیں اور نرم دل بھی ہیں۔

غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد حالات بدل گۓ ہیں۔پتھر بازی اور دہشت گردی پر لگام کس لی گئی ہے۔دوسری جانب دیکھا جائے تو اس میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر پولیس کے سینئر افسران خاص کر پولیس سربراہ آر آر سوین کا اہم رول ہے , جنہوں نے دہشت گردی اور پتھر بازی پر لگام کسنے کےلۓ دن رات اپنے ماتحت افسران اور عملے کو لوگوں کی حفاظت کےلۓ کھڑا رکھا۔حالات کو بدلنے میں اہم رول ادا کرکے غیر ذمہ دارانہ پولیس افسران یا اہلکاروں کو بھی جواب دہ بنایا۔جس کی وجہ سے آج لوگ حالات خاص کر جموں و کشمیر پولیس کی محنت اور کوششوں کو سراہتے ہیں۔وہیں نشہ تسکروں کا بھی جینا حرام کر دیا گیا ہے۔جبکہ دہشت گردوں کی جائیداد کے ساتھ ساتھ اس نشہ تسکری کے کام میں ملوث افراد کی جائیداد بھی لگاتار ضبط کی جارہی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ کشمیر کا ہر شہری اپنے آپ کو اب محفوظ محسوس کر رہا ہے۔

 

You Might Also Like

مہاراشٹر میں اپنی 14 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار | BulletsIn
لیفٹینٹ جنرل اوپیندر دویدی نے راجوری اور کولگام میں انسداد دہشت گردی گرڈ میں تعینات جوانوں سے ملاقات کی
مرشدآباد میں چیف کے گھر پر حملہ
دہلی وقف بورڈ: ذیشان حیدر اور داود ناصر کی درخواست ضمانت پر 01 جولائی کو فیصلہ | BulletsIn
مینڈھر میں چوری کی واردات حل، مسروقہ مال برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اے ایم یو کے قانون کے طلباء کا تعلیمی دورہ
Next Article غازی آباد میں 25 ہزار روپے کا انعامی گوکش گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?