• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > تاوان کے لیے اغوا انجینئر کو پولیس نے بازیاب کروایا
Regional

تاوان کے لیے اغوا انجینئر کو پولیس نے بازیاب کروایا

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 11:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تاوان کے لیے اغوا انجینئر کو پولیس نے بازیاب کروایا

نوادہ، 7 نومبر۔ 5 لاکھ روپے کے لیے اغوا کئے گئے مکینیکل انجینئر کو نوادہ پولیس نے منگل کے روزبحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔ پولیس مجرموں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ ماری کر رہی ہے۔

معلومات کے مطابق نوادہ میں بے خوف اسکارپیو پر سوار اسلحہ سے لیس تین بدمعاشوں نے ایک میکنیکل انجینئر کو 2 نومبر کی شام شہر کی سدبھاونا چوک کے قریب سے اغواکرلیا تھا اور اس کے والد کو فون کرکے 5 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کی شکایت مغوی انجینئر کے والد نے ٹاؤن تھانہ کی پولیس سے کی تھی۔ ٹاؤن تھانہ کی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی انجینئر کی تلاش شروع کر دی۔

پولیس نے تکنیکی نگرانی کی مدد سے مغوی انجینئر کو گیا ضلع کے وزیر گنج تھانہ علاقے میں واقع وزیر گنج بائی پاس سے بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ وہیں پولیس کے آنے کی خبر لگتے ہی تمام اغواکار موقع سے فرار ہوگئے۔ بازیاب کرائے گئے انجینئر محمد عرفات عالم عرف سونو ضلع کے کواکول تھانہ علاقہ کے بھلواہی گاؤں رہائشی محمد افتخار عالم کے بیٹے ہیں۔

واقعہ کے وقت انجینئر کولکاتا جانے کے لیے سدبھاونا چوک پہنچا تھا۔ اسی دوران بے خوف اسکارپیو سوار تین مسلح بدمعاشوں نے انجینئر کو اسلحہ کا خوف دکھا کر اسکارپیو پر بٹھا دیا اور چلنے لگے۔ انجینئر سونو کے مطابق بدمعاشوں نے اس کی آنکھوں پر پٹی باندھی اور اسے اٹاری تھانہ علاقہ کے کجر پہاڑ پر لے گئے۔ وہاں پر آنکھ سے پٹی ہٹا کر اسے اپنے والد سے 5لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے کو کہا۔ ادھرپولیس کورٹ میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت بیان کے بعد انجینئر کو بحفاظت اس کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی امبریس راہل نے بتایا کہ شکایت کے بعد ٹاون تھانہ کے ایس آئی ابوذر حسین کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تکنیکی نگرانی کی مدد سے پولیس ٹیم نے مغوی انجینئر سونو کو نوادہ پولیس نے 4 دن بعد آزاد کرالیا۔ گیا ضلع کے وزیر گنج میں اسے بائی پاس سے بحفاظت برآمد کر لیا گیا ہے۔ ٹاؤن تھانہ پولیس اغوا کاروں کی گرفتاری کے لیے چھا پہ ماری کر رہی ہے۔

You Might Also Like

وزیر اعلیٰ ممتا اگلے ماہ دہلی جائیں گی، پی ایم سے کریں گی ملاقات
مرشد آباد اسپتال کے حکام نے 24 گھنٹوں میں 10 بچوں کی موت پر دی وضاحت، وجہ بتائی
جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی طرف سے مزید بارش کی پیشین گوئی
ملک کی سیاست اب کانگریس مکت بھارت کی طرف بڑھ رہی ہے،حال سے بن رہے نئے حالات
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دونوں اطراف سے گاڑیوں کی آمدرفت جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال: گزشتہ 72 گھنٹوں میں 450 سے زیادہ آفٹر شاکس، 10 تیز جھٹکے
Next Article کانگریس نے اقتدار میں رہتے ہوئے عوام کو لوٹنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا: مودی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?