• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر اعلیٰ ممتا اگلے ماہ دہلی جائیں گی، پی ایم سے کریں گی ملاقات
Regional

وزیر اعلیٰ ممتا اگلے ماہ دہلی جائیں گی، پی ایم سے کریں گی ملاقات

CliQ INDIA
Last updated: November 24, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وزیر اعلیٰ ممتا اگلے ماہ دہلی جائیں گی، پی ایم سے کریں گی ملاقات

کولکاتا، 24 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اگلے ماہ دہلی جا رہی ہیں۔ وہاں وہ پی ایم مودی سے بھی ملاقات کریں گی۔ یہ جانکاری حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے جمعہ کی صبح دی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ممتا 100 دن کی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) کے فنڈز جاری کروانے کے لیے دہلی جائیں گی۔

ترنمول لیڈر نے بتایا ہے کہ ممتا بنرجی دسمبر کے تیسرے ہفتے میں دہلی کا دورہ کرنے والی ہیں۔ پارٹی کے کئی ارکان اسمبلی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنے کے لیے وقت لیں گے اور بنگال کے واجبات پر بات چی کریں گے۔

اس سلسلے میں بی جے پی کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ ممتا بنرجی دباو کی سیاست کا سہارا لے رہی ہیں۔ وہ جانتی ہیں کہ اگلے چند مہینوں میں ملک میں لوک سبھا کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ بنگال کے واجبات کے مطالبے پر وہ مرکز کو بار بار کٹہرے میں کھڑا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، لیکن بنگال کے لوگ جانتے ہیں کہ منریگا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی ہوئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بہار میں طلاق شدہ اقلیتی خواتین کو ملے گی 25 ہزار روپے کی امداد
بی جے پی کے بوتھ صدر رنکو سنگھ کو اس کے کزن بھائی نے محبت کی وجہ سے قتل کیا تھا، گرفتار
آر جی کر اسپتال کی پرنسپل ڈاکٹر سہریتا پال سے سی جی او کمپلیکس میں پوچھ گچھ نہ ہوسکی، احتجاج جاری | BulletsIn
بنگال اسمبلی میں پیش ہوگا بجٹ، بی جے پی احتجاج کی تیاری میں
میجر جنرل آر کے سچدیوا نے این سی سی ٹریننگ اکیڈمی نگروٹہ کا دورہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس 13 یرغمالیوں کو آج شام 4 بجے رہا کرے گا، غزہ پٹی میں صبح 7 بجے سے جنگ بندی
Next Article دہلی کی 'ہوا' میں کوئی بہتری نہیں، اب بھی زہر آلود
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?