• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ہیلی کاپٹر کے بجائے مخصوص رتھ سے وزیر اعلیٰ انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
CrimeRegional

ہیلی کاپٹر کے بجائے مخصوص رتھ سے وزیر اعلیٰ انتخابی مہم میں حصہ لیں گے

CliQ INDIA
Last updated: April 13, 2024 1:50 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ ۔ بہار میں لوک سبھا انتخاب 2024 کو لیکر این ڈی ا ے کی اتحادی جے ڈی یو کے قومی صدر ،وزیر اعلیٰ نتیش کمار انتخابی تشہیر کے لئے بہار کے کئی اضلاع کا دورہ کر نے والے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمارمخصوص انتخابی رتھ کے ذریعے انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔ یہ ایک طویل عرصے کے بعد ہوگا جب وزیر اعلیٰ نتیش کمار ہیلی کاپٹر کے بجائے بس کا استعمال کریں گے۔

انتخابی رتھ تیار ہے جسے نشچئے رتھ کا نام دیا گیا ہے، رتھ پر لکھا ہے کہ خدمت ہمارا مذہب ہے۔ روزگار کا مطلب ہے نتیش حکومت ، پورا بہار ہمارا خاندان ہے۔ وزیر نتیش جمعہ کے روز یعنی آج اس رتھ میں نوادہ میں انتخابی مہم چلائیں گے۔ دوپہر 12.30 بجے ورث علی گنج، نوادہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔ آئندہ روز 13 اپریل وہ گیا کے باراچھٹی میں صبح 11.30 بجے ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ اسی دن وہ اورنگ آباد میں انتخابی مہم بھی چلائیں گے اور 12.30 بجے اورنگ آباد لوک سبھا کے امام گنج میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے ۔

سیاست کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی پوری طاقت لگا دی ہے۔ انتخابی مہم دن رات جاری ہے۔ ایک طرف نیشنل ڈیموکریٹک اتحاد(این ڈی اے) کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ امت شاہ ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور بی جے پی صدر جے پی نڈا بہار اور دیگر ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ پہلے مرحلے میں بہار کی چار سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ ان میں نوادہ ، اورنگ آباد ، گیا اور جموئی شامل ہیں ۔ پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو ووٹنگ ہوگی ، اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ نتیش کے پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

You Might Also Like

چچازاد بہن نے رچی تھی سازش، ایک لاکھ کا انکشاف، عاشق معشوق گرفتار | BulletsIn
راجدھانی ایکسپریس نگر اونٹاری ریلوے اسٹیشن پر رکی، ایم پی نے جھنڈی دکھائی | BulletsIn
علی گڑھ کے کھلاڑی دکھائیں گے لکھنو میں اپنا ہنر
رائے گڑھ: سنیل رامداس نے او پی چودھری کو ان کی تاریخی جیت پر مبارکباد دی
مونگیر میں گولی مار کر ٹھیکہ دار کا قتل، پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس نے وزیر اعظم مودی کی حمایت کا اعلان کیا
Next Article وندے بھارت سے بہتر سہولیات، کرایہ راجدھانی سے بھی کم۔ 50 امرت بھارت ٹرینیں چلانے کی تیاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?