• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال میں بارش کے بعد گرا پارہ، گرمی برقرار
Regional

بنگال میں بارش کے بعد گرا پارہ، گرمی برقرار

CliQ INDIA
Last updated: February 23, 2024 2:47 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 23 فروری

مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا سمیت ریاست کے دیگر حصوں میں ہورہی بارش کے بعد آخر کار درجہ حرارت میں گراوٹ ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے علاقائی ہیڈکوارٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت کولکاتا میں جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت 20.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کہ معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔

اس کے علاوہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.2 ڈگری سیلسیس ہے جو معمول سے دو ڈگری کم ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 32 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہا۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت کولکاتا میں 5.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

کولکاتا کے علاوہ ریاست کے دیگر حصوں بشمول ہاوڑہ، ہگلی، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی اور مغربی میدنی پور، پرولیا، بنکورا میں بھی اسی طرح کی ہلکی بارش کے بعد درجہ حرارت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم گرمی برقرار ہے۔ فی الحال مغربی بنگال میں ہلکی بارش اس ہفتہ بھر جاری رہے گی۔ شمالی بنگال کے علی پور دوار، کوچ بہار، جلپائی گوڑی، دارجلنگ اور کلمپونگ میں بھی ایسا ہی موسم ہے۔

 

You Might Also Like

ممبئی-پونے ایکسپریس وے پر نجی مسافر بس جل کر خاکستر
اردو اکادمی دہلی کی جانب سے پروفیسر شارب ردولوی کی رحلت پراظہارِ تعزیت
بنگال میں پہاڑی علاقوں میں برف باری کے بعد درجہ حرارت میں کمی
تلنگانہ میں جواکھیلتے ہوئے 19افرادگرفتار | BulletsIn
سلی گوڑی میں سیاحوں کے لیے ہیلپ ڈیسک کھولا گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی کے ایل سیزن 10 کی ٹرافی اٹھا سکتی ہے جے پور پنک پینتھرس : پون سہراوت
Next Article آر پی اسکول اور ہل ٹاپ اسکول کے خلاف داخلہ فیس وصول کرنے کی شکایت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?