• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سندیشکھالی کی خواتین سے ابھیشیک بنرجی نے کی ملاقات
Regional

سندیشکھالی کی خواتین سے ابھیشیک بنرجی نے کی ملاقات

CliQ INDIA
Last updated: March 8, 2024 4:23 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سندیشکھالی کی خواتین سے ابھیشیک بنرجی نے کی ملاقات

کولکاتا، 8 مارچ  ۔ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی سندیشکھالی میں خواتین کی ہراسانی کے الزامات کو لے کر پوری ریاست میں احتجاج کر رہی ہے۔ دریں اثنا ترنمول جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے سندیشکھالی کی متاثرہ خواتین سے ملاقات کی ہے۔

جمعہ کو عالمی یوم خواتین ہے۔ اس سے قبل کی شام جمعرات کو مہیلا ترنمول نے ایک ریلی نکالی جس کی قیادت وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کی۔ ابھیشیک بنرجی اس ریلی میں ممتا بنرجی کے ساتھ چلے تھے۔ اس کے بعد ابھیشیک بنرجی نے سندیشکھالی کی خواتین سے ملاقات کی۔

انہوں نے یقین دلایا کہ جن کے ساتھ بھی ظلم ہوا ہے، انہیں انصاف ملے گا۔ ابھیشیک نے کہا کہ پارٹی ترنمول کانگریس کے ان لیڈروں کی حفاظت نہیں کرے گی جن کے خلاف الزامات ہیں۔ پولیس بھی کارروائی کرے گی اور پارٹی کی جانب سے تنظیمی کارروائی بھی کی جائے گی۔

خواتین نے بتایا کہ ان کی زمین چھین لی گئی ہے اور ان کے ساتھ مارپیٹ بھی کی گئی ہے۔ اس پر ابھیشیک نے وہاں موجود ترنمول کانگریس کے مقامی لیڈروں کی سرزنش کی اور اس معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔

 

 

You Might Also Like

دیوالی اسپیشل: مارکیٹ میں آٹھ ہزار قسم کے پٹاخے دستیاب
مغربی بنگال کی چھ اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، سخت حفاظتی انتظامات | BulletsIn
انتخابات میں AI کا دو طرفہ تیغ: بی جے پی کی 2024 کی استراتیجیہ کا جائزہ
اسمبلی اسپیکر کی گورنر سے زیر التوا بلوں کو جلد منظور کرنے کی اپیل
پونچھ مینڈھر کے سرحدی علاقوں میں سرچ آپریشن ۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجوری میں ایل او سی پر دھماکہ، پورٹر کی ہلاکت پر نوشہرہ میں احتجاجی مظاہرے
Next Article رافیل نڈال انڈین ویلز اوپن سے دستبردار ہو گئے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?