• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سپریم کورٹ کی بڑی بنچ نائیڈو کی درخواست پر فیصلہ کرے گی
Regional

سپریم کورٹ کی بڑی بنچ نائیڈو کی درخواست پر فیصلہ کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 12:22 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سپریم کورٹ کی بڑی بنچ نائیڈو کی درخواست پر فیصلہ کرے گی

وجے واڑہ، 16 جنوری (ہ س)۔ سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کی جانب سے ہنرمندی کے فروغ کے مراکزکے قیام میں 3300 کروڑ روپے کے مبینہ گھپلے میں درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست پر منگل کو منقسم فیصلہ سنایا۔ جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے حکم دیا کہ کیس کو عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کے پاس بھیج دیا جائے تاکہ 2018 کے انسداد بدعنوانی ایکٹ کی دفعہ 17 اے کے اطلاق کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے ایک بڑی بنچ کی تشکیل کی جائے۔

مسٹر نائیڈو کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل سدھارتھ لوتھرا نے استدلال کیا تھا کہ 1988کے انسداد بدعنوانی ایکٹ کی دفعہ 17-اے کے26 جولائی 2018 کو ترمیم شدہ ایکٹ کے تحت لازمی منظوری کے بغیران کے کیس میں تحقیقات شروع کرنا اورمقدمہ درج کرنا نامناسب ہے۔ جسٹس بوس نے حکم سناتے ہوئے کہا کہ اگر سیکشن 17 اے کے تحت مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر کوئی انکوائری اور تحقیقات شروع کی جاتی ہے تواسے غیرقانونی تصورکیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر نائیڈو کے معاملے میں ان کا حکم لیڈرکے خلاف منظوری حاصل کرنے کا موقع ختم نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ حراست کے حکم اورگرفتاری کوغیر قانونی قرارنہیں دیا جا سکتا۔

جسٹس ترویدی نے اپنی طرف سے کہا کہ ترمیمی ایکٹ 2018 کا استعمال نئے التزامات کو نافذ کرنے کے لئے نوٹیفائڈ 26 جولائی 2018 کی تاریخ سے پہلے کے جرائم کے لیے حکام کی لازمی منظوری حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا جا سکتا۔ ترمیمی ایکٹ 2018 کو ممکنہ طور پر نافذ کیاجائے گا، نوٹیفکیشن کی تاریخ سے پہلے ہونے والے جرائم پرنہیں۔ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پریاگ راج میں عید الفطر کی نماز عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی | BulletsIn
مدھوبنی میں تیز رفتار کا قہر، پل سے ٹکرائی بے قابو بائک، دو کی موت
راجستھان اسمبلی الیکشن: سینئر وزیر ہیمارام چودھری نے فعال سیاست کو خیرباد کہہ دیا
‘مہاراشٹرا ٹیچر اہلیت امتحان-2024’ کا نوٹیفکیشن جاری، درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 ستمبر | BulletsIn
جھارکھنڈ میں چار سال میں 5200 کلومیٹر سڑک بنی، 4600 کلومیٹر پر کام جاری: سنیل کمار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جاپان کے نیو چٹوز ایئرپورٹ پر 2 مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے، متعدد پروازیں منسوخ ۔
Next Article کانگریس ہماچل میں لوک سبھا انتخابات کیلئے تیار، جلد ہی امیدواروں کا اعلان کرنے کا دعویٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?