• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > گجرات میں منگل کو موسلا دھار بارش کا امکان، ماہی گیروں کو 28 اگست تک سمندر میں نہ جانے کی ہدایت
Regional

گجرات میں منگل کو موسلا دھار بارش کا امکان، ماہی گیروں کو 28 اگست تک سمندر میں نہ جانے کی ہدایت

CliQ INDIA
Last updated: August 26, 2025 6:39 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

گاندھی نگر، 25 اگست (ہ س)۔

ماہی گیروں کو 28 اگست تک سمندر میں نہ جانے کا مشورہ دیا۔ گجرات کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے کل گجرات کے سوراشٹرا اور کچھ زون کے کئی علاقوں اور ریاست کے دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ساتھ ہی کل وسطی گجرات اور جنوبی گجرات کے کچھ علاقوں میں بھی موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ اس کے پیش نظر ریاست کے ماہی گیروں کو 28 اگست تک سمندر میں نہ جانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اسٹیٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر-گاندھی نگر کی رپورٹ کے مطابق ریاست میں مانسون کی کل اوسط بارش 84 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں چھوٹا ادے پور ضلع کے سنکھیڑا تعلقہ میں ریاست میں سب سے زیادہ 4 انچ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سورت ضلع کے اومرپاڑا تعلقہ میں 3.90 انچ، سابرکانٹھا کے ایدر میں 3.86 انچ، تاپی کے ویارا میں 3.54 انچ اور وڈودرا ضلع کے ڈبھوئی میں 3.15 انچ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آج صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک صرف 4 گھنٹے میں مہی ساگر ضلع کے بالاسینور تعلقہ اور سابر کانٹھا کے وجے نگر تعلقہ میں 2.13 انچ بارش ہوئی ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج 25 اگست 2025 کی صبح 6 بجے تک ریاست میں مانسون کی کل اوسط بارش کا 84 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔ ریاست کے مختلف زونوں میں اس سال بارش کے حساب سے اب تک سب سے زیادہ 87.43 فیصد بارش شمالی گجرات زون میں، 86.41 فیصد جنوبی گجرات زون میں، 85.08 فیصد کچھ زون میں، 83.51 فیصد سوراشٹرا زون میں اور سب سے کم 79.08 فیصد بارش مشرقی وسطی زون میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

مانسون کی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی منصوبہ بندی کے تحت ریاستی حکومت نے دی ہے۔ حکومت کی طرف سے مختلف اضلاع میں 12این ڈی آرایف ٹیمیں اور 20 ایس ڈی آر ایف ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ مان سون کے دوران مجموعی طور پر 5,191 شہریوں کو نکالا گیا ہے اور 966 شہریوں کو ہنگامی مقامات سے بچایا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

(راجستھان اسمبلی الیکشن) گہلوت حکومت 4 سال تک کرسی کے لیے لڑتی رہی اور ریاست ترقی کے لیے ترستی رہی: پیوش گوئل۔
بی آرایس امیدوارپارٹی چھوڑنے پرمجبور: پونم پربھاکر
ہائی کورٹ نے سابق وزیر لال سنگھ کو ای ڈی کی طرف سے ٹرائل کورٹ کے خلاف دائر اپیل میں نوٹس جاری کیا ۔
پولیس نے ملزم کے بجائے اسکے بھائی کو تھانے میں بند کیا
ڈی آئی جی نے انٹر اسٹیٹ چیک پوسٹ کا اچانک کیا معائنہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ کے لوگ ہر شکل میں جہنم میں رہ رہے ہیں: انروا
Next Article سپریم کورٹ سے پروفیسر علی خان کو راحت ، پہلی ایف آئی آر منسوخ، دوسری پرروک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?