• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کٹھوعہ میں پی ڈی ڈی کا ملازم موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق
Regional

کٹھوعہ میں پی ڈی ڈی کا ملازم موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کٹھوعہ میں پی ڈی ڈی کا ملازم موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

جموں، 8 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ایک ملازم ضلع میں گھنی دھند کے درمیان موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے متوفی ملازم کی شناخت رنجیت سنگھ ساکن شیر پور ضلع کٹھوعہ کے طور پر کی ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ حادثہ ممکنہ طور پر شدید دھند کی وجہ سے پیش آیا کیونکہ مذکورہ ملازم 6 اور 7 جنوری کی درمیانی شب ڈیوٹی انجام دینے کے بعد گھر جا رہا تھا۔ آج صبح اُس کی لاش اور موٹر سائیکل نالے سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

بتا دیں کہ جموں و کشمیر میں طویل خشکسالی کے بعد میدانی علاقے شدید دھند کی زد میں آ گئے ہیں جس وجہ سے حد نگاہ بہت کم ہو گئی ہے اور گاڑیوں کی رفتار سست ہو گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ووٹوں کی گنتی کے رجحانات پر کانگریس نے کہا کہ ای وی ایم کے بارے میں سوچنے کی ضرورت
غیر قانونی پارکنگ اور موٹر وہیکل ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کا شکنجہ ، 21 گاڑیاں ضبط
فوج نے ڈیرہ کی گلی میں حادثے کا شکار گاڑی کو ریسکیو کیا | BulletsIn
سندیش کھالی کی خواتین کے بارے میں فرہاد حکیم کے متنازعہ بیان پر شکایت درج | BulletsIn
خطرناک! ناسک میں سوائن فلو کی وبا، اب تک 10 لوگوں کی موت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال میں داخل، صدر کو آگاہ نہیں کیا گیا، پینٹاگون کی شدید تنقید
Next Article منی پور پولیس نے 267 لوگوں کو حراست میں لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?