• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پابندی کے بعد بھی لوگ کھلے عام پٹاخے جلا کر قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں
Regional

پابندی کے بعد بھی لوگ کھلے عام پٹاخے جلا کر قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 21 اکتوبر (ہ س)۔

دارالحکومت میں پابندی کے باوجود لوگ کھلے عام پٹاخے پھوڑ کر قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ شمال مشرقی دہلی کے شاستری پارک علاقے میں پٹاخہ جلاتے ہوئے 11 سالہ معصوم لڑکا پٹاخے کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔ کسی طرح وہ گھر پہنچ گیا۔ اس کے چہرے پر جلنے کے علاوہ ایک آنکھ بھی زخمی تھی۔اہل خانہ اسے فوری طور پر قریبی جگ پرویش چند اسپتال لے گئے ، جہاں ان کی حالت دیکھ کر انہیں ایمس ریفر کر دیا گیا۔ ہسپتال میں بچے کی آنکھوں کے دو آپریشن ہونے تھے۔ کئی کوششوں کے باوجود ڈاکٹر معصوم بچے کی ایک آنکھ کی بینائی نہ بچا سکے۔ 17 اکتوبر کو علاج کے بعد بچے کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

یہ پورا واقعہ قریب ہی نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ پولیس نے معصوم کا بیان لے کر جمعہ کو نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ شاستری پارک تھانہ پولیس پٹاخہ جلانے والے شخص کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واقعہ کے بعد خاندان کا برا حال ہے۔شمال مشرقی ضلع کے ڈی سی پی ڈاکٹر جوئے ٹرکی نے بتایا کہ معصوم محمد عظمت ( 11) اپنے خاندان کے ساتھ سٹریٹ نمبر 6، شاستری پارک میں رہتا ہے۔ اس کا خاندان والد مسرور ، والدہ اور ایک چھوٹی بہن پر مشتمل ہے۔ مسرور کا تیس ہزاری کے علاقے میں ٹرانسپورٹ کا کاروبار ہے۔ معصوم بچہ سرکاری اسکول میں پانچویں کلاس کا طالب علم ہے۔15 اکتوبر کو رات 8.00 بجے کے قریب عظمت نماز پڑھ کر گھر لوٹ رہا تھا۔ اس دوران، جیسے ہی وہ گیس گودام کے قریب مین روڈ پر پہنچا ، کسی نے بڑا پٹاخہ پھوڑا۔ پٹاخہ اس کے قریب ہوا میں پھٹ گیا جس کی وجہ سے اس کے چہرے پر چنگاریاں گریں۔ وہ درد سے کراہنے لگا۔

کسی طرح وہ گھر پہنچا لیکن درد کی وجہ سے اس کی حالت خراب ہونے لگی۔ اہل خانہ اسے قریبی اسپتال لے گئے ، جہاں سے اسے ایمس بھیج دیا گیا۔ عظمت کی حالت دیکھ کر اسے داخل کرایا گیا۔ اسی دن اس کا آپریشن ہوا۔ بعد ازاں دوسرا آپریشن کیا گیا لیکن ان کی آنکھ نہ بچ سکی۔ڈاکٹروں نے اس کی ایک آنکھ بند کر دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ ایسا نہ کرتے تو دوسری آنکھ میں انفیکشن پھیلنے کا خدشہ تھا۔ علاج کے بعد انہیں 17 اکتوبر کو چھٹی دے دی گئی۔ پولیس نے جمعہ کو بیان لیا اور مقدمہ درج کرلیا۔ اب پولیس اس شخص کی تلاش کر رہی ہے جس نے پٹاخہ جلایا تھا۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

گروگرام: سڑک ٹھیک ہونے کے باوجود میونسپل کارپوریشن سڑک کی مرمت کرنے پر بضد ۔
اپنی پارٹی نے مغل روڈ بند ہونے کی وجہ سے اننت ناگ-راجوری میں فی الحال الیکشن ملتوی کرنے کی اپیل کی
این ایچ ۔28 پر دو گاڑیوں کے تصادم میں آٹو ڈرائیور کی موت
بربھنی کے سیلاب زدہ گاوں میں ڈااکٹروں کی خدمات:  ہیلتھ کیمپ میں 550 مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات
گجرات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا ، ارجن موڈھواڈیا اور امبریش ڈیر بی جے پی میں شامل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دی، سمر وکرما کی ناٹ آوٹنصف سنچری اننگز
Next Article ‘ گاندھی چالیسا ‘پڑھنا چھوڑ یں اور آئین پڑھیں بھوپیش بگھیل-گورو بھاٹیہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?