• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > غازی آباد : فارم ہاؤس کے شادی ہال میں لگی آگ پر قابو پایا گیا
Regional

غازی آباد : فارم ہاؤس کے شادی ہال میں لگی آگ پر قابو پایا گیا

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

غازی آباد : فارم ہاؤس کے شادی ہال میں لگی آگ پر قابو پایا گیا

غازی آباد، 26 نومبر (ہ س) غازی آباد ضلع کے کبیر نگر تھانہ علاقہ میں واقع پانڈو نگر کے مارشل محل فارم ہاؤس کے شادی ہال میں اتوار کی صبح آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

چیف فائر آفیسر راہل پال نے بتایا کہ ترون شرما نے فائر اسٹیشن کوتوالی کو فون کیا اور آج صبح 3.34 بجے اطلاع دی کہ مارشل محل پانڈو نگر ڈائمنڈ فلائی اوور، غازی آباد کے قریب شادی ہال میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر اسٹیشن کوتوالی سے ایف ایس او کے فائر یونٹ کے ساتھ 02 فائر بریگڈ کی گاڑیاں موقع پر روانہ ہوئیں۔

انہوں نے بتایا کہ آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے دیگر فائر اسٹیشنوں سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کی گئٰیں اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ جائے وقوعہ پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئین کی 75ویں سالگرہ پر نوجوانوں کیلئے خاص پروگرام، راجیو پاٹل کا طلباء کو قومی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے پر زور
انشن کرنے والے جونیئر ڈاکٹر پلستیہ اچاریہ کی حالت تشویشناک | BulletsIn
ڈیم ایم جموں نے جے کے ایس ایس بی امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا
قواعد کی خلاف ورزی۔ 9پرائیویٹ ٹریویلس کی بسوں کی خلاف مقدمہ درج
عثمانیہ یونیورسٹی کے ہاسٹلس اورمیس بند | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھارت اور بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے سے دو بنگلہ دیشی گرفتار
Next Article جیل میں قیدجارج فلائیڈ کے قاتل سابق پولیس افسر پر چاقو سے حملہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?