• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > شولاپور میں بارش سے سڑکیں جل تھل، گھروں میں پانی داخل ،،محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی وارننگ
Regional

شولاپور میں بارش سے سڑکیں جل تھل، گھروں میں پانی داخل ،،محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی وارننگ

CliQ INDIA
Last updated: September 12, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شولاپور،

11 ستمبر (ہ س)۔

شولاپور شہر اور اطراف کے

علاقوں میں گزشتہ رات سے ہوئی زبردست بارش نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔

نشیبی مقامات پر پانی جمع ہونے کے باعث شہری و دیہی حصوں میں جمعرات کو سیلاب جیسی

صورتحال دیکھی گئی۔ کئی سڑکوں پر ٹریفک درہم برہم رہا اور متعدد گھروں میں دو سے تین

فٹ پانی بھر گیا۔

اکل کوٹ

روڈ، ملکارجن نگر، جونا ودی گھرکول، مترا نگر اور شیلگی میں بارش کا پانی گھروں میں

داخل ہوا جس پر مقامی لوگ خوف زدہ ہو گئے۔ شولاپور۔اکل کوٹ شاہراہ پر پنجوانی مارکیٹ

کے سامنے اور سروس روڈ پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں زبردست خلل پڑا۔ شہر

کے 256 بنگلے بھی متاثر ہوئے اور نالوں کے اوور فلو سے گندہ پانی گھروں میں گھس گیا

جس کی وجہ سے شہری رات بھر بیدار رہے۔

شولاپور میونسپل کارپوریشن

کے کمشنر ڈاکٹر سچن اومبسے اور ایڈیشنل کمشنر سندیپ کارنجے نے صبح متاثرہ علاقوں

کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں

شولاپور میں 118.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے اور مزید بارش کا امکان ظاہر کیا

گیا ہے۔

اکل کوٹ

تحصیل کے دیہات سنگوی خورد، سنگوی بڈروک، چپلگاؤں اور چونگی گاؤں میں بھی رات بھر

موسلادھار بارش ہوئی۔ بوری میڈیم پروجیکٹ سے صبح 6 بجے 4000 کیوسک پانی چھوڑنے پر

انتظامیہ نے بوری ندی کے کنارے بسنے والوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کی۔ شیروالاڑی

ایل پی جھیل سے جاری پانی کے اخراج کے باعث شیروال۔وگڑی روڈ مکمل طور پر بند کر دیا

گیا۔ انتظامیہ نے گرام پنچایت، پولیس اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ

کے نقطۂ نظر سے تمام ضروری اقدامات اختیار کریں۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

پولیس نے گٹارو گینگ کے ایک اور بدمعاش کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا | BulletsIn
انسانیت شرمسار !4 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری
ادھم پور پولیس نے سات منشیات فروشوں کو گرفتار کیا | BulletsIn
 ممبئی: فائرنگ سے ایک شخص زخمی، حملہ آور قیمتی سامان لے کر فرار | BulletsIn
سابق وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ نے خالی کیا سی ایم ہاوس، سرکاری بنگلے میں ہوئے شفٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کٹیہار پولیس نے 176.4 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا
Next Article دوحہ میں حماس کا دفتر امریکی درخواست پر کھولا گیا تھا: قطری وزیراعظم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?