• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > شدید سردی کے پیش نظر گیا ضلع میں کی گئی خصوصی تیاری
Regional

شدید سردی کے پیش نظر گیا ضلع میں کی گئی خصوصی تیاری

CliQ INDIA
Last updated: January 5, 2024 12:00 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شدید سردی کے پیش نظر گیا ضلع میں کی گئی خصوصی تیاری

گیا، 4 جنوری (ہ س)۔ بہار شدید سردی کی زد میں ہے۔ بہار کے سب سے سرد مقام کے طور پر گیا ضلع رہا، یہاں درجہ حرارت 5.3 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ موسم سرماں میں یہ پہلا موقع ہے جب سب سے کم درجہ حرارت گیا میں درج کیا گیا ہے۔ اب اس شدید سردی سے بچاؤ اور راحت کے انتظامات ضلع انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن اور نگر پنچایتوں کی جانب سے کیے جا رہے ہیں۔ ضلع کے 200 عوامی مقامات پر الاؤ جلانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

اس سال حکومت بہار کے سماجی تحفظ محکمہ کی طرف سے ضلع گیا کو کل 10 لاکھ 53 ہزار روپے الاٹ کئے گئے تھے۔ اس رقم کو ضلع مجسٹریٹ نے ضلع کے چار سب ڈویژن کے ساتھ سماجی تحفظ سیل میں تقسیم کر رقم بھیج دی گئی ہے تاکہ سب ڈویزن کے تمام علاقوں میں اس شدید سردی سے بچاؤ کے لیے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے جائیں۔

سماجی تحفظ سیل کے مطابق گیا صدر سب ڈویژن میں 3 لاکھ 50 ہزار، شیر گھاٹی سب ڈویژن میں 2 لاکھ 40 ہزار، ٹیکاری سب ڈویژن میں 1 لاکھ 90 ہزار، بتھانی سب ڈویژن کو 1 لاکھ 70 ہزار روپے ملے ہیں جبکہ سماجی تحفظ سیل کو ایک لاکھ تین ہزار روپے دیے گئے ہیں تاکہ یہ سبھی سب ڈویژن اپنے ماتحت بلاکوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے کمبل خرید کر ضرورت مندوں تک پہنچاسکیں۔ جبکہ گیا سماجی تحفظ سیل کی جانب سے شہر گیا میں 172 کمبل اب تک تقسیم کیے جاچکے ہیں جبکہ اس کے علاوہ محکمہ آفات منیجمنٹ کی جانب سے الگ بجٹ ضلع کو دیا گیا ہے جس کے تحت الاؤ جلانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر تیاگ راجن نے کہا کہ شدید سردی کے پیش نظر مسلسل کمبل تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی سطح پر اور سرکل کی سطح پر بھی اس کام کو انجام دیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ الاؤ جلانے کا بھی نظم کیا گیا ہے۔ مستقل اور عارضی رین بسیروں میں اضافی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ ویسے لوگ جو شہر میں یومیہ مزدوری کے لیے آتے ہیں اور انہیں قیام کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے تو وہ رین بسیروں میں ٹھہر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مسلسل نگرانی رکھی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع گیا میں اب تک کہیں سے یہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے کہ کہیں کوئی شخص ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ تیاگ راجن نے کہاکہ ضلع گیا میں شدید ٹھنڈ کے پیش نظر اسپتالوں میں علاج کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسپتالوں کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے تاکہ صورتحال خراب ہو تو اس وقت ہنگامی اور ہیجانی کیفیت پیدا نہیں ہو۔ اسپتالوں میں کمبل دیے گئے ہیں تاکہ مریضوں کو ٹھنڈ سے بچایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود اس پر نگرانی رکھ رہے ہیں۔ ضلع کے پسماندہ علاقے جیسے اقبال نگر اور دیگر علاقوں میں سردی بچنے کے لیے طور طریقے بھی بتانے کے لیے بیداری مہم چلائی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

حکومت نے امرناتھ یاترا کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ۔ وزیر اعلٰی عمر عبداللہ
آر پی اسکول اور ہل ٹاپ اسکول کے خلاف داخلہ فیس وصول کرنے کی شکایت
کانگریس نے کبھی بھی سیکولرازم کے اپنے بنیادی نظریات پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ وقار رسول وانی
فرید کوٹ میں تصادم کے بعد بمبیہا گینگ کا شوٹر گرفتار | BulletsIn
پل توپل، اب چھت بھی لگی گرنے، بھبھوا صدر اسپتال میں گری فال سیلنگ ، بال بال بچے لوگ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انشاء اللہ اس سانحے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی رہنما خامنہ ای
Next Article شدید سردی کے پیش نظر گیا ضلع میں کی گئی خصوصی تیاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?