• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > انشاء اللہ اس سانحے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی رہنما خامنہ ای
International

انشاء اللہ اس سانحے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی رہنما خامنہ ای

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2024 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تہران ،04جنوری (ہ س )۔

ایران میں گزشتہ روز ہوئے حملے میں سو سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی ہے ۔اس حملے پر اب ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کا رد عمل سامنے آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کرمان شہر میں دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں اور ماسٹر مائنڈ دونوں کو سخت جواب اور سزا دینے کا عزم کا اظہار کیا۔ بدھ کو ہونے والے ان حملوں میں تقریباً 100 افراد مارے گئے تھے۔

امریکی فورسز کے ہاتھوں ان کی ہلاکت کی چوتھی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب کے دوران بدھ کو کرمان میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی یادگار کے مقام پر دو دھماکوں میں مجموعی طور پر 95 افراد ہلاک اور 211 زخمی ہو گئے۔

خامنہ ای نے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا ” بے گناہ لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے دونوں ہاتھ اور بدعنوان، بد دماغ لوگ جو انہیں اس غلط اندازے کی طرف لے گئے، یقینی طور پر سخت سزا پائیں گے اور مناسب غضب کے لئے تیار رہیں۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ انشاءاللہ اس سانحے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ایرانی حکومت نے جمعرات کو ہلاک شدگان کے لیے قومی سوگ کا اعلان کیا اور ملک کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ اور مرتکب افراد کی شناخت کی جائے گی اور سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے انہیں ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بی آر آئی فورم میں شرکت کیلئے نیپال کے وزیراعظم چین روانہ
حماس کا ایک اور کمانڈر عماد کریک غزہ میں ہلاک
پاکستان میں قبائلی گروہوں اور پولیس کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 15 افراد ہلاک۔
عالمی دباؤ، اسرائیل کا غزہ امداد کیلئے اردن سرحد کھولنے کا اعلان
پاکستان 2025 میں عالمی آلودگی میں سرفہرست: PM2.5 WHO حد سے 13 گنا زیادہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بٹ کوائن۔ایتھریم کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں 6 فیصد سے زیادہ گر گیا۔
Next Article شدید سردی کے پیش نظر گیا ضلع میں کی گئی خصوصی تیاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?