• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ریاستی حکومت نے کسانوں کو طوفان کے اثرات سے آگاہ نہیں کیا، ہوا بڑا نقصان
Regional

ریاستی حکومت نے کسانوں کو طوفان کے اثرات سے آگاہ نہیں کیا، ہوا بڑا نقصان

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاستی حکومت نے کسانوں کو طوفان کے اثرات سے آگاہ نہیں کیا، ہوا بڑا نقصان

کولکاتا، 9 دسمبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کے ساحلی اضلاع میں سائیکلون میچونگ کی وجہ سے مسلسل چھ دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سے نہ صرف ریاست میں بڑے پیمانے پر دھان کی کاشت کو نقصان پہنچا ہے بلکہ آلو کے کاشتکاروں کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ الزام ہے کہ مغربی بنگال حکومت نے کسانوں کو طوفان کے اثرات سے آگاہ نہیں کیا جس کی وجہ سے نقصانات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

طوفان کے اثر کی وجہ سے کولکاتا کے علاوہ ہاوڑہ، ہوگلی، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی اور مغربی مدنا پور اور بردوان میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ ان میں سے آلو کی کھیتی سب سے زیادہ ہاوڑہ اور ہوگلی میں ہوتی ہے۔ یہاں کے کسانوں نے بھی ایسے ہی الزامات عائد کئے ہیں۔ یہ دعویٰ ہے کہ حکومت کسانوں کو غیر موسمی بارشوں کے بارے میں خبردار کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے ریاست کے جنوبی علاقے میں آلو کی فصل کو نقصان پہنچا۔ ریاست بھر میں آلو کے کاشتکاروں کو معاشی دھچکا لگا ہے کیونکہ ان کی فصلیں گزشتہ تین دنوں میں ہونے والی غیر موسمی بارشوں سے تباہ ہو گئی۔ محکمہ زراعت کی جانب سے وارننگ نہ ہونے کی وجہ سے وہ کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کر سکے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مینڈھر میں چوری کی واردات حل، مسروقہ مال برآمد
وزیر اعلیٰ منوہر لال نے نوح کے نلہڑ شیو مندر میں پوجا کی۔
تحصیلدار ادھم پور کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے انکوائری افسر مقرر
بی جے پی کے بوتھ صدر رنکو سنگھ کو اس کے کزن بھائی نے محبت کی وجہ سے قتل کیا تھا، گرفتار
معروف علمی شخصیت پروفیسرڈاکٹرقاضی زین الساجدین صدیقی قاسمی کے انتقال پر اظہار تعزیت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چین کی ایرو اسپیس کمپنی لینڈ اسپیس نے تین کمرشیل سیٹلائٹ خلا میں بھیجے
Next Article وزیر اعظم مودی نے کہا- ملک کی 7.7 فیصد جی ڈی پی کی شرح نمو 10 سال کی اصلاحات کا نتیجہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?