• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > راشن گھوٹالے میں گرفتار وزیر صحت جیوتی پریہ ملک کی بگڑ رہی ہے طبیعت، ایس ایس کے ایم نے بنایا میڈیکل بورڈ
Regional

راشن گھوٹالے میں گرفتار وزیر صحت جیوتی پریہ ملک کی بگڑ رہی ہے طبیعت، ایس ایس کے ایم نے بنایا میڈیکل بورڈ

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 23 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال میں کروڑوں روپے کے راشن گھوٹالہ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار وزیر جیوتی پریہ ملک کی صحت مزید بگڑ گئی ہے۔ اس کے بعد سرکاری سیٹھ سکھلال کرنانی میموریل (ایس ایس کے ایم ) اسپتال نے ان کی صحت پر نظر رکھنے کے لیے ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے۔ ایک اہلکار نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔

ملک کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کروڑوں روپے کے راشن گھوٹالہ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اہلکار نے بتایا کہ منگل کی رات ملک کے خون میں شکر کی سطح بڑھ گئی تھی، جس کے بعد انہیں پریزیڈنسی جیل سے ایس ایس کے ایم اسپتال لے جایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال کے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں داخل وزیر نے بدھ کی صبح اپنے جسم کے بائیں جانب بے حسی کی شکایت کی۔

اہلکار نے کہا”ان کا ایم آر آئی کیا گیا ۔ ہم رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔ ہم نے جامع معائنے کے لیے نیورولوجی، اینڈو کرائنولوجی، میڈیسن، نیفرولوجی، یورولوجی اور کارڈیالوجی کے شعبوں سے ہر ایک ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ ہم اس کی صحت پر نظر رکھیں گے اور فیصلہ کریں گے کہ آگے کیا کرنا ہے۔

ملک ہائی بلڈ شوگر اور دیگر امراض میں مبتلا ہیں۔ انہیں اس سال اکتوبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ مسلسل یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ان کی صحت خراب ہو رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بیجاپور: کلکٹر نے 15 اپریل کو نکسل بند کو ناکام بنانے کی اپیل کی۔
نکسلیوں نے جیو ٹاور کو آگ لگا دی
مہاجن کے ہراسانی سے تنگ آکر قرض لینے والے نے کی خودکشی ، خود کشی نوٹ میں اپنی پریشانی کا کیااظہار
بہار میں خوفناک سڑک حادثہ ، کارنے کھڑے ٹرک میں ماری ٹکر ، تین افراد کی موت | BulletsIn
گارڈن ریچ کیس میں مرنے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ میں نیاگرا فالز کے قریب گاڑی میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک
Next Article راجستھان اسمبلی انتخابات: راجستھان میں بی جے پی کی اشتعال انگیز تقریر کا عوام دیں گے منہ توڑ جواب: گہلوت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?