• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > رائے بریلی میں پٹاخہ بناتے ہوئے دھماکہ، چار کی حالت تشویشناک
Regional

رائے بریلی میں پٹاخہ بناتے ہوئے دھماکہ، چار کی حالت تشویشناک

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

رائے بریلی میں پٹاخہ بناتے ہوئے دھماکہ، چار کی حالت تشویشناک

رائے بریلی، 26 اکتوبر (ہ س)۔ رائے بریلی ضلع کے شیوگڑھ تھانہ علاقہ میں پٹاخہ بناتے وقت ایک گھر میں دھماکہ ہو گیا۔ اس واقعے میں دو خواتین اور ایک نوجوان سمیت چار افراد شدید طور پر جھلس گئے۔ ان کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ پولیس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

شیو گڑھ تھانہ علاقے کے سیوان کی رہائشی غریبہ بدھ کی دیر رات دیوالی میں فروخت کرنے کے لیے اپنے گھر میں بارود سے گولے بنا رہی تھی۔ اسی وقت اچانک دھماکہ ہو گیا۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ دیوار بھی گر گئی۔ دھماکہ کی وجہ سے قریب بیٹھی غریبہ، بہو مہجبی اور پوتی عالیہ، محمد وسیم سمیت چار افراد شدید جھلس گئے۔ ان تمام کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر لے جایا گیا۔ حادثہ کے سلسلہ میں تھانہ صدر اروند سنگھ نے بتایا کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ تمام زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مرشدآباد میں چیف کے گھر پر حملہ
کارگل میں دریا کے کنارے سے پرانا ہینڈ گرنیڈ برآمد
بھیونڈی میں رکشا یونین کی جانب سے جشن غریب نواز کا انعقاد
سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری میں دہشت گردی مخالف آپریشن جاری
ہندوستانی فوج نے اگنیویر بھرتی کے نتائج کا اعلان کر دیا ،امیدوار جموں دفتر رپورٹ کریں ۔پی آر او

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایئر انڈیا نے 2 نومبر تک تل ابیب کے لیے تمام پروازیں معطل کر دیں
Next Article دنیا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی کارروائی روکنے کے اقدامات کرے: سعودی عرب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?