• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > دنیا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی کارروائی روکنے کے اقدامات کرے: سعودی عرب
International

دنیا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی کارروائی روکنے کے اقدامات کرے: سعودی عرب

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 11:19 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

ریاض 26اکتوبر ۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی روکنے کے لیے اقدامات کرے۔سعودی وزارت خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انسانی تباہی کو روکنے، غزہ کے باشندوں کے لیے ضروری امداد و ادویات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کو بنیادی ضروریات سے محروم رکھنا بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

سعودی عرب نے غزہ کے محاصرہ کو ختم کرنے اور وہاں سے زخمی شہریوں کو نکالنے پر زور دیا۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق امن عمل کو آگے بڑھانے پر زور دیتا ہے، اس اقدام کا مقصد فلسطین کا منصفانہ اور جامع حل تلاش کرنا ہے۔

سعودی عرب کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد1967 کی سرحدوں پر ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنا ہے،جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو۔

You Might Also Like

عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، اہلکاروں اور افسران سے تحقیقات
جیویئر مائلی ارجنٹائن کے صدر منتخب، بڑی تبدیلیوں کا وعدہ
بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کے قتل کا ملزم کھٹمنڈو سے گرفتار ، مرکزی ملزم امریکہ فرارہوگیا
ایران اب جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کا مالک نہیں رہا،امریکی نائب صدر کا دعویٰ
متحدہ عرب امارات میں نیتن یاہو کی موت کی جعلی AI ویڈیوز پھیلانے پر 19 بھارتی گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رائے بریلی میں پٹاخہ بناتے ہوئے دھماکہ، چار کی حالت تشویشناک
Next Article پردھان منتری ماتروندنا یوجنا پر قومی پروگرام جمعہ کو ممبئی میں منعقد ہوگا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?